جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اپنے خلاف بات پر کچھ نہیں کرنا چاہتا، چیف جسٹس

datetime 28  جون‬‮  2024

اپنے خلاف بات پر کچھ نہیں کرنا چاہتا، چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اٹارنی جنرل کی جانب سے رئوف حسن کی توہین آمیز پریس کانفرنس کے بیان پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے خلاف کہی ہوئی بات پر کچھ نہیں کرنا چاہتا، بچپن میں والدہ کہتی تھیں جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے۔… Continue 23reading اپنے خلاف بات پر کچھ نہیں کرنا چاہتا، چیف جسٹس

عمر ایوب کے سیکریٹری جنرل کا عہدہ چھوڑنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتا ہوں، شیر افضل مروت

datetime 28  جون‬‮  2024

عمر ایوب کے سیکریٹری جنرل کا عہدہ چھوڑنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتا ہوں، شیر افضل مروت

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمر ایوب خان کے سیکریٹری جنرل کا عہدہ چھوڑنے کے دانشمندانہ فیصلے کا خیرمقدم کرتا ہوں۔اپنے ایک بیان میں شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پارٹی کے اہم عہدوں پر فائز چند دیگر افراد کو بھی ان کی پیروی… Continue 23reading عمر ایوب کے سیکریٹری جنرل کا عہدہ چھوڑنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتا ہوں، شیر افضل مروت

عزم استحکام آپریشن کے تحت افغانستان میں بھی کارروائی کرسکتے ہیں، خواجہ آصف

datetime 28  جون‬‮  2024

عزم استحکام آپریشن کے تحت افغانستان میں بھی کارروائی کرسکتے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ عزم استحکام آپریشن کے تحت افغانستان میں بھی کارروائی کرسکتے ہیں،ضرورت محسوس ہوئی تو ٹی ٹی پی کی سرحد پار نشانہ بنائیں گے،پاکستان کی سالمیت سے بڑی کوئی بات نہیں ہے،عزم استحکام کے خدوخال پارلیمنٹ میں زیر بحث لائیں گے،چینی قیادت پاکستان کے سیکورٹی… Continue 23reading عزم استحکام آپریشن کے تحت افغانستان میں بھی کارروائی کرسکتے ہیں، خواجہ آصف

سپریم کورٹ کا مقصد تحریک انصاف کو انتخابات سے باہر کرنا ہر گز نہیں تھا، جسٹس منیب اختر

datetime 27  جون‬‮  2024

سپریم کورٹ کا مقصد تحریک انصاف کو انتخابات سے باہر کرنا ہر گز نہیں تھا، جسٹس منیب اختر

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دئیے ہیں کہ سپریم کورٹ کا مقصد تحریک انصاف کو انتخابات سے باہر کرنا ہر گز نہیں تھا۔جمعرات کو چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 13 رکنی فل… Continue 23reading سپریم کورٹ کا مقصد تحریک انصاف کو انتخابات سے باہر کرنا ہر گز نہیں تھا، جسٹس منیب اختر

عدت میں نکاح کیس،عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی اپیلیں مسترد

datetime 27  جون‬‮  2024

عدت میں نکاح کیس،عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی اپیلیں مسترد

اسلام آباد (این این آئی)عدت میں نکاح کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی سزا کے خلاف اپیلیں مسترد کر دی گئیں۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا سزا نے عمران خان اور بشری بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر پہلے سے فیصلہ سنایا۔اس موقع پر… Continue 23reading عدت میں نکاح کیس،عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی اپیلیں مسترد

بندوق کے زور پر کسی کو حکمرانی کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، اسد قیصر

datetime 27  جون‬‮  2024

بندوق کے زور پر کسی کو حکمرانی کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، اسد قیصر

پشاور(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ قبائل میں 21 آپریشن ہوئے حکومت نے کیا سہولیات دیں، امن کے لیے طریقے ہیں لیکن آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے اور کسی کو بندوق کے زور پر حکمرانی کی اجازت نہیں دیں گے۔ تحریک انصاف کی جانب سے منعقدہ قبائلی امن جرگے سے… Continue 23reading بندوق کے زور پر کسی کو حکمرانی کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، اسد قیصر

پی ٹی آئی کے زیر اہتمام قبائلی جرگہ، آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کا اعلان

datetime 26  جون‬‮  2024

پی ٹی آئی کے زیر اہتمام قبائلی جرگہ، آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کا اعلان

پشاور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام قبائلی امن جرگہ میں آپریشن عزم استحکام سے متعلق قردار منظور کرتے ہوئے آپریشن کی مخالفت کا اعلان کر دیا گیا۔قبائلی امن جرگہ پشاور میں منعقد ہوا جس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر اور محمود خان اچکزئی سمیت دیگر رہنماں اور قبائلی مشیران… Continue 23reading پی ٹی آئی کے زیر اہتمام قبائلی جرگہ، آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کا اعلان

سانحہ 9 مئی،اڈیالہ جیل میں سماعت: بانی پی ٹی آئی و دیگر پر فردِ جرم عائد نہ ہو سکی

datetime 26  جون‬‮  2024

سانحہ 9 مئی،اڈیالہ جیل میں سماعت: بانی پی ٹی آئی و دیگر پر فردِ جرم عائد نہ ہو سکی

راولپنڈی (این این آئی)سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت کے لیے انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف راولپنڈی نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی۔سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید، زرتاج گل، راشد حفیظ، شیخ راشد شفیق عدالت میں پیش ہوئے۔ بانی پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم بھی عدالت میں… Continue 23reading سانحہ 9 مئی،اڈیالہ جیل میں سماعت: بانی پی ٹی آئی و دیگر پر فردِ جرم عائد نہ ہو سکی

آئیں ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے مل بیٹھ کر بات کریں، بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں مشکلات ہیں تو آگاہ کریں، وزیراعظم

datetime 26  جون‬‮  2024

آئیں ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے مل بیٹھ کر بات کریں، بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں مشکلات ہیں تو آگاہ کریں، وزیراعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپوزیشن کو مفاہمت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئیں ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے مل بیٹھ کر بات کریں، بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں اگر کوئی مشکلات ہیں تو اس سے آگاہ کریں، کینسر کا مریض ہونے کے باوجود میں… Continue 23reading آئیں ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے مل بیٹھ کر بات کریں، بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں مشکلات ہیں تو آگاہ کریں، وزیراعظم

Page 51 of 58
1 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58