بیگم شمیم اختر کی تدفین پاکستان میں کی جائیگی نوازشریف جسد خاکی کے ہمراہ پاکستان آئینگے یا نہیں؟ لندن سے تازہ ترین تفصیلات آگئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی والدہ بیگم شمیم اختر 90برس کی عمر میں لند ن میں انتقال کر گئیں ۔نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق بیگم شمیم اختر اس وقت لندن میں ہی نوازشریف کے ساتھ مقیم تھیں لیکن اب وہ انتقال کر گئی ہیں ۔ نوازشریف کی… Continue 23reading بیگم شمیم اختر کی تدفین پاکستان میں کی جائیگی نوازشریف جسد خاکی کے ہمراہ پاکستان آئینگے یا نہیں؟ لندن سے تازہ ترین تفصیلات آگئیں






























