وزیر اطلاعات سینیٹرشبلی فراز نے غالب کے شعر کو اپنے والد احمد فراز کا شعر بنادیا،سوشل میڈیا پر شدید تنقیدکا سامنا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے غالب کے شعر کو اپنے والد احمد فراز کا شعر بنادیا۔ شبلی فراز نے سوشل میڈیا پرگوجرانوالا کے جلسے کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے ساتھ میں ایک شعر کا مصرعہ لکھا۔معروف شاعر احمد فراز کے صاحبزادے شبلی فراز نے اپوزیشن کے جلسے پر طنزیہ… Continue 23reading وزیر اطلاعات سینیٹرشبلی فراز نے غالب کے شعر کو اپنے والد احمد فراز کا شعر بنادیا،سوشل میڈیا پر شدید تنقیدکا سامنا


































