ن لیگ جارحانہ،پی پی سے ہتھ ہولااور فضل الرحمن کیساتھ بیک ڈور رابطوں کا فیصلہ حکومت نے پی ڈی ایم جلسے ناکام بنانے کیلئے کثیرالجہتی حکمت عملی مرتب کرلی
اسلام آباد ( آن لائن) حکومت نے پی ڈی ایم جلسوں سے نمٹنے کیلئے کثیر الجہتی حکمت عملی مرتب کرلی ہے۔مسلم لیگ (ن) کے خلاف انتہائی جارحانہ،پیپلز پارٹی کے ساتھ ہتھ ہولاجبکہ اپوزیشن کی چھوٹی جماعتوں سے کوئی رابطہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ منگل کے روز وزیر اعظم عمران خان کی زیر… Continue 23reading ن لیگ جارحانہ،پی پی سے ہتھ ہولااور فضل الرحمن کیساتھ بیک ڈور رابطوں کا فیصلہ حکومت نے پی ڈی ایم جلسے ناکام بنانے کیلئے کثیرالجہتی حکمت عملی مرتب کرلی



































