بلاول بھٹو کے دکھ میں برابر کی شریک ہوں اللہ تعالیٰ انہیں صبر جمیل عطا فرمائے، زرتاج گل نے زخموں پر نمک چھڑک دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے کہا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر بہت خطرناک ہے اسے سنجیدگی سے لینا ہوگا، وزیراعظم عمران خان نے کورونا کی وجہ سے رشکئی اور دیگر جلسے منسوخ کیے اپوزیشن کی کوشش ہے این آر او مل… Continue 23reading بلاول بھٹو کے دکھ میں برابر کی شریک ہوں اللہ تعالیٰ انہیں صبر جمیل عطا فرمائے، زرتاج گل نے زخموں پر نمک چھڑک دیا