اپوزیشن کے جلسے کے بعد جناح سٹیڈیم گندگی کے ڈھیر میں تبدیل مرمتی کام کے واجبات کس سے وصول کرینگے؟انتظامیہ کا دو ٹوک اعلان

17  اکتوبر‬‮  2020

گوجرانوالہ (این این آئی)گزشتہ روز گوجرانوالہ میں منعقد کیے جانے والے اپوزیشن جلسے کے بعد جناح اسٹیڈیم گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا ہے۔اسٹیڈیم انتظامیہ کے مطابق گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں کرسیاں بکھری ہوئی تھیں، کچرا، پانی کی خالی بوتلیں اور جوس کے ڈبے اسٹیڈیم میں موجود تھے جبکہ جلسہ گاہ کے ایک گیٹ کو بھی نقصان پہنچا ہے۔انتظامیہ کے

مطابق اسٹیڈیم کی صفائی کچھ دیر میں شروع کردی جائیگی۔ انہوں نے کہا کہ مرمتی کام کے واجبات جلسہ انتظامیہ کو ادا کرنا ہوں گے۔واضح رہے کہ جناح اسٹیڈیم گوجرانوالہ میں اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک (پی ڈی ایم) کے جلسے کے لیے میدان تیار ہوا، مختلف شہروں سے کارکن بڑی تعداد میں جلسے میں شریک ہونے کے لیے پہنچے تھے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…