2019 میں ایک کھرب 66 ارب روپے سے زائد کی ٹیکس چوری کا انکشاف
اسلام آباد(این این آئی)سال 19ـ2018 کے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے اکاؤنٹس کی آڈٹ رپورٹ میں آڈیٹر جنرل پاکستان (اے جی پی) نے ٹیکس وصولیوں میں ایک کھرب 66 ارب ساڑھے 5 کروڑ روپے کے تضاد سے پردہ اٹھایا ہے اور اس تضاد کو رپورٹ میں ”چوری ”کہا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ… Continue 23reading 2019 میں ایک کھرب 66 ارب روپے سے زائد کی ٹیکس چوری کا انکشاف


































