پیرول پر رہائی میں توسیع کا معاملہ حکومت نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو سرپرائز دیدیا
لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی مدت میں ایک دن کی توسیع دیدی۔ ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول میں توسیع کا فیصلہ مشاورت سے کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ گذشتہ… Continue 23reading پیرول پر رہائی میں توسیع کا معاملہ حکومت نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو سرپرائز دیدیا































