مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدرسمیت 2200افراد کیخلاف مقدمات درج، سنگین الزامات عائد
لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اورکیپٹن (ر) صفدر سمیت (ن) لیگی رہنمائوں پر ٹریفک میں رکاوٹ اور پنجاب سائونڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کرلیا گیا جس میں ان پر ریاستی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقریریں کرنے کا الزام بھی لگایا گیا ہے۔ گوجرانوالہ میں اپوزیشن… Continue 23reading مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدرسمیت 2200افراد کیخلاف مقدمات درج، سنگین الزامات عائد


































