نواز شریف کے میڈیا پر آنے کی پابندی کا معاملہ 4 نامورصحافی ہائیکورٹ میں دائر درخواست سے دستبردار

26  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسلام آباد(آن لائن) نواز شریف، اسحاق ڈار سمیت اشتہاری اور مفرور ملزمان کے میڈیا پر آنے کی پابندی کا معاملہ ،نسیم زہرہ، زاہد حسین، عاصمہ شیرازی اور سلیم صافی ہائیکورٹ میں دائر درخواست سے دستبردار، 16درخواست گزار سینئر صحافیوں میں سے چار کی درخواست سے دستبرداری کی متفرق درخواست منظور، وکیل صفائی نے عدالت کو بتایا

کہ چار صحافی چاہتے ہیں کہ ان کا نام درخواست گزاروں کی فہرست سے خارج کیا جائے ،عدالت نے دستبرداری کی متفرق درخواستیں منظور کرلیں ،یاد رہے کہ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان اور سولہ صحافیوں نے اشتہاری ملزمان سے متعلق پیمرااحکامات کیخلاف درخواست دائر کی تھی۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…