تمام سرکاری اور پرائیویٹ یونیورسٹیاں، کالجز بند ،اعلیٰ تعلیمی ادارے کب دوبارہ کھلیں گے؟ نوٹیفکیشن جاری
لاہور( این این آئی)محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے لاہور سمیت صوبے کی یونیورسٹیوں اور کالجوں کو بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، پرائیویٹ یونیورسٹیوں اور کالجوں کو بھی مکمل طور پر بند رکھا جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ ہائیر ایجوکیشن کی ایڈیشنل چیف سیکرٹری ارم بخاری کی ہدایت پر صوبے کے اعلی تعلیمی اداروں… Continue 23reading تمام سرکاری اور پرائیویٹ یونیورسٹیاں، کالجز بند ،اعلیٰ تعلیمی ادارے کب دوبارہ کھلیں گے؟ نوٹیفکیشن جاری
































