گوجرانوالہ جلسہ ، غیر ملکی سفرا بھی سرگرم رات گئے تک خاموشی سے کیا کام کرتے رہے؟جانئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع خبر کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں تعینات سلامتی کونسل کے پانچوں مستقل رکن ممالک امریکہ، برطانیہ، روس، چین ،فرانس کے ساتھ ساتھ ترکی ،سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات، ایران بنگلہ دیش ،ملائیشیا اور بھارت سمیت دوسرے ملکوں کے سفیروں اور ہائی کمشنروں نے پاکستان میں اپوزیشن… Continue 23reading گوجرانوالہ جلسہ ، غیر ملکی سفرا بھی سرگرم رات گئے تک خاموشی سے کیا کام کرتے رہے؟جانئے


































