اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال بگٹی انتقال کرگئے

datetime 27  اپریل‬‮  2015

جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال بگٹی انتقال کرگئے

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اکبر بگٹی کے صاحبزادے نوابزادہ طلال اکبر بگٹی پیر کو کوئٹہ میں انتقال کرگئے۔نوابزادہ طلال اکبر بگٹی گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے، تاہم گزشتہ رات طبیعت بگڑنے پر انھیں کوئٹہ کے کمبائنڈ ملٹری پسپتال (سی ایم ایچ) میں داخل کرایا گیا، جہاں… Continue 23reading جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال بگٹی انتقال کرگئے

پشاور طوفانی بارش، ہلاک شدگان کی تعداد 45 ہوگئی

datetime 27  اپریل‬‮  2015

پشاور طوفانی بارش، ہلاک شدگان کی تعداد 45 ہوگئی

پشاور (نیوز ڈیسک)خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں، ڑالہ باری اور طوفان نے تباہی مچا دی، مختلف علاقوں میں چھتیں گرنے اور دیگر حادثات سے ہلاک ہونے افراد کی تعداد 45 ہو گئی، جبکہ دو سو کے قریب افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پشاور کے نواحی علاقوں سے زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل… Continue 23reading پشاور طوفانی بارش، ہلاک شدگان کی تعداد 45 ہوگئی

سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی آج شروع ہوگی

datetime 27  اپریل‬‮  2015

سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی آج شروع ہوگی

اسلام ا باد (نیوز ڈیسک)گورنمنٹ اسکیم کے تحت حج2015 کے لیے درخواستوں کی وصولی ا?ج 27اپریل سے شروع ہوجائیگی جو 8مئی تک جاری رہے گی۔حج درخواستوں کافیصلہ قرعہ اندازی کے ذریعے14 مئی کو ہو گا۔ درخواست گزارکے پاس نادراکا جاری کردہ قومی شناختی کارڈ،31مارچ 2016 تک کارآمدمشین ریڈایبل پاسپورٹ یا پاسپورٹ بنوانے کے لیے جمع… Continue 23reading سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی آج شروع ہوگی

پشاور،بارش نے تباہی مچادی،35افرادجاں بحق،200سے زاہدزخمی

datetime 26  اپریل‬‮  2015

پشاور،بارش نے تباہی مچادی،35افرادجاں بحق،200سے زاہدزخمی

پشاور(نیوزڈیسک)پشاوراورگردونواح میں 110کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے چلنے والی آندھی اورطوفان نے تباہی مچادی ،چھتیں اوردیواریں گرنے سے بچوں اورخواتین سمیت 35افرادجاں بحق،200سے زائدزخمی ہوگئے ،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذکردی گئی،محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں میں مزیدبارش کاسلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی کردی ،صدرمملکت ممنون حسین ،وزیراعظم محمدنوازشریف ،گورنرخیبرپختونخواہ سردارمہتاب احمدخان ،وزیراعلیٰ پرویزخٹک ،وزیراعلیٰ پنجاب میاں… Continue 23reading پشاور،بارش نے تباہی مچادی،35افرادجاں بحق،200سے زاہدزخمی

عمران خان کو ایک الیکشن کا افسوس ، پیپلزپارٹی کامینڈیٹ ہربارچوری ہوا،آصف زرداری

datetime 26  اپریل‬‮  2015

عمران خان کو ایک الیکشن کا افسوس ، پیپلزپارٹی کامینڈیٹ ہربارچوری ہوا،آصف زرداری

کراچی (نیوزڈیسک ) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ کپتان کو ایک الیکشن کا افسوس ہے لیکن ہمارا مینڈیٹ ہر بار چوری ہوتا ہے تاہم ہرالیکشن کے بعد پیپلزپارٹی نئے ولولے سے زندہ ہوتی ہے۔لیاری کے ککری گراو¿نڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرادری کا کہنا تھا… Continue 23reading عمران خان کو ایک الیکشن کا افسوس ، پیپلزپارٹی کامینڈیٹ ہربارچوری ہوا،آصف زرداری

کنٹونمنٹ الیکشن نے کنٹینر کا جھوٹ بے نقاب کر دیا ، تمام حلقوں میں کل شیر پر مہر لگی کنٹینر کی ڈگڈگی کسی کام نہیں آئی،پرویزرشید

datetime 26  اپریل‬‮  2015

کنٹونمنٹ الیکشن نے کنٹینر کا جھوٹ بے نقاب کر دیا ، تمام حلقوں میں کل شیر پر مہر لگی کنٹینر کی ڈگڈگی کسی کام نہیں آئی،پرویزرشید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹرپرویز رشید نے کنٹونمنٹ الیکشن میں مسلم لیگ ن کی کامیابی پر کہا کہ کنٹونمنٹ الیکشن نے کنٹینر کا جھوٹ بے نقاب کر دیا ہے اب ان لوگوں کو اخلاقی جرات کرکے عوام سے معافی مانگی چاہیے جنہوں نے عوام کو پونے دوسال گمراہ کیا۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے… Continue 23reading کنٹونمنٹ الیکشن نے کنٹینر کا جھوٹ بے نقاب کر دیا ، تمام حلقوں میں کل شیر پر مہر لگی کنٹینر کی ڈگڈگی کسی کام نہیں آئی،پرویزرشید

نیپال میں زلزلے کے نتیجے میں ماﺅنٹ ایورسٹ پرکوہ پیماﺅں کی ہلاکتیں بڑھنے کاخدشہ

datetime 26  اپریل‬‮  2015

نیپال میں زلزلے کے نتیجے میں ماﺅنٹ ایورسٹ پرکوہ پیماﺅں کی ہلاکتیں بڑھنے کاخدشہ

کھٹمنڈو(نیوزڈیسک) نیپال میں آنے والے زلزلے نے ماو نٹ ایورسٹ پر بھی تباہی مچادی .انی تودوں تلے دب کر 18 کوہ پیما ہلاک ہوگئے ہیں ۔ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق کوہ پیمائی کے سیزن کے آغاز کے موقع پرایورسٹ کے بیس کیمپ پر پوری دنیا سے آئے ہوئے سیکڑوں کوہ پیما… Continue 23reading نیپال میں زلزلے کے نتیجے میں ماﺅنٹ ایورسٹ پرکوہ پیماﺅں کی ہلاکتیں بڑھنے کاخدشہ

داعش ، طالبان کااسلام سے تعلق نہیں، یہ خوارج ہیں، امام کعبہ

datetime 26  اپریل‬‮  2015

داعش ، طالبان کااسلام سے تعلق نہیں، یہ خوارج ہیں، امام کعبہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)امام کعبہ شیخ خالدالغامدی نے کہاہے کہ داعش اورطالبان کااسلام سےکوئی تعلق نہیں۔یہ لوگ خوارج ہیں۔سعودی عرب میں اہل تشیع کومکمل آزادی ہے۔اللہ نے ہمارا نام صرف مسلمان رکھا ہے سعودی ہوں یا ایرانی سب بھائی ہیں ہمیں قرآن سنت پر متحد ہونا ہو گا ۔ مسلمان قرآن و سنت کا عملبردار… Continue 23reading داعش ، طالبان کااسلام سے تعلق نہیں، یہ خوارج ہیں، امام کعبہ

نیپال بھارت اور پاکستان میں آفٹرشاکس کا سلسلہ جاری

datetime 26  اپریل‬‮  2015

نیپال بھارت اور پاکستان میں آفٹرشاکس کا سلسلہ جاری

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک) نیپال بھارت اور پاکستان میں المناک زلزلے کے بعد آفٹرشاکس کا سلسلہ جاری‘ مشرقی نیپال اور بھارت کے مختلف علاقون میں آفٹر شاکس کی شدت 7.2 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ پشاور اور لاہور کے مختلف علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading نیپال بھارت اور پاکستان میں آفٹرشاکس کا سلسلہ جاری