پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاک فضائیہ کے طیاروں کی دتہ خیل میں بمباری ،13 دہشتگرد ہلاک،5 ٹھکانے تباہ

datetime 20  مئی‬‮  2015

پاک فضائیہ کے طیاروں کی دتہ خیل میں بمباری ،13 دہشتگرد ہلاک،5 ٹھکانے تباہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاک فوج کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ، پاک فضائیہ کے طیاروں کی دتہ خیل میں بمباری سے دہشت گردوں کے پانچ ٹھکانے تباہ ، تیرہ شرپسند ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب… Continue 23reading پاک فضائیہ کے طیاروں کی دتہ خیل میں بمباری ،13 دہشتگرد ہلاک،5 ٹھکانے تباہ

پشاورمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی جاں بحق

datetime 20  مئی‬‮  2015

پشاورمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پشاور کے علاقے گلبہار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی محکمہ انسداد دہشت گردی کل بہادر خان شہید ہو گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز ڈی ایس پی گل بہادر خان اپنی رہائشگاہ سے بیٹی کے ہمراہ دفتر کی طر ف جا رہے تھے کہ… Continue 23reading پشاورمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی جاں بحق

امریکی میڈیا میں ایگزیکٹ کے اسکینڈل کا چرچا جاری

datetime 20  مئی‬‮  2015

امریکی میڈیا میں ایگزیکٹ کے اسکینڈل کا چرچا جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی میڈیا میں ایگزیکٹ کے اسکینڈل کا چرچا جاری ہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں ایگزیکٹ کو چھان بین کا سامنا کرنا پڑے گا۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایگزیکٹ کے بارے میں بہت سے پاکستانی کافی عرصے سے اس… Continue 23reading امریکی میڈیا میں ایگزیکٹ کے اسکینڈل کا چرچا جاری

یکم شعبان کو ہونے والی غسل کعبہ کی تقریب روا ں سال ملتوی

datetime 20  مئی‬‮  2015

یکم شعبان کو ہونے والی غسل کعبہ کی تقریب روا ں سال ملتوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہر سال یکم شعبان کو ہونے والی غسل کعبہ کی تقریب اس سال ملتوی کردی گئی۔ حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ شیخ عبد الرحمان السدیس کی ہدایت کے مطابق غسل کعبہ کی تقریب مختلف زیر تکمیل منصوبوں اور مطاف میں غیر ملکی معتمرین کی سہولت اور کسی بھی حادثے سے بچنے کے… Continue 23reading یکم شعبان کو ہونے والی غسل کعبہ کی تقریب روا ں سال ملتوی

بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتا ر

datetime 20  مئی‬‮  2015

بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتا ر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹم حکام کی کارروائی غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک شخص کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ ملزم کے بیگ سے 50 ہزار امریکی ڈالر اور تین پاسپورٹ برآمد کر لئے گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز راولپنڈی بے نظیر… Continue 23reading بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتا ر

کراچی، پروفیسر وحید الرحمان کے قتل سے متعلق اہم پیشرفت ،جامعہ کراچی کے چار ملازمین گرفتار

datetime 20  مئی‬‮  2015

کراچی، پروفیسر وحید الرحمان کے قتل سے متعلق اہم پیشرفت ،جامعہ کراچی کے چار ملازمین گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رینجرز نے پروفیسر وحید الرحمان کے قتل سے متعلق اہم پیشرفت کرتے ہوئے جامعہ کراچی کے چار ملازمین کو یونیورسٹی سٹاف کالونی سے حراست میں لے لیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب کو رینجرز نے جامعہ کراچی سے ملحقہ سٹاف کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے کراچی… Continue 23reading کراچی، پروفیسر وحید الرحمان کے قتل سے متعلق اہم پیشرفت ،جامعہ کراچی کے چار ملازمین گرفتار

وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر ترکمانستان روانہ

datetime 20  مئی‬‮  2015

وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر ترکمانستان روانہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ2 روزہ سرکاری دورے پر ترکمانستان روانہ ہوگئے جبکہ جمعہ کو کرغزستان جائیں گے ۔ترجمان وزیر اعظم ہاﺅس مصدق ملک کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف اپنے دور ے کے دوران ترکمانستان کے صدر سے ملاقات کریں گے جس میں پاکستان اور… Continue 23reading وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر ترکمانستان روانہ

پنجاب میں ڈینگی کا پہلا مریض دم توڑ گیا

datetime 20  مئی‬‮  2015

پنجاب میں ڈینگی کا پہلا مریض دم توڑ گیا

فیصل ا باد ( نیوز ڈیسک)پنجاب میں ڈینگی کا پہلا مریض الایئڈ اسپتال فیصل آباد میں دم توڑ گیا۔ مریض کو گزشتہ روز طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ غلام محمد آباد کے رہائشی 29 سالہ محمد انیس کو گزشتہ روز طبعیت خراب ہونے پر الایئڈ اسپتال داخل کروایا گیا۔ ڈاکٹروں نے… Continue 23reading پنجاب میں ڈینگی کا پہلا مریض دم توڑ گیا

ایگزیکٹ سے دستاویزات کی تصدیق کا کوئی معاہدہ نہیں، امریکی محکمہ خارجہ

datetime 20  مئی‬‮  2015

ایگزیکٹ سے دستاویزات کی تصدیق کا کوئی معاہدہ نہیں، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے ایگزیکٹ کے ساتھ دستاویزات کی تصدیق سے متعلق معاہدے کی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ایگزیکٹ نے لوگوں کو جعلی سرٹیفیکٹ فراہم کیے جن کی تصدیق کسی ادارے سے بھی نہیں کی جاسکتی جب کہ اس معاملے پر پاکستان میں تفتیش… Continue 23reading ایگزیکٹ سے دستاویزات کی تصدیق کا کوئی معاہدہ نہیں، امریکی محکمہ خارجہ