منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

جی ڈی پی کاہدف حاصل کرنے میں ناکامی ،اسحاق ڈار

datetime 4  جون‬‮  2015

جی ڈی پی کاہدف حاصل کرنے میں ناکامی ،اسحاق ڈار

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت نے موجود ہ مالی سال کے دوران اقتصادی ترقی کی شرح 5.1 فیصد مقرر کی تھی جسے حاصل نہیں کیا جا سکا . شرح 4.24 فیصد رہی . نئے مالیاتی سال کےلئے جی ڈی پی کی شرح 5.5فیصد رکھی گئی ہے .… Continue 23reading جی ڈی پی کاہدف حاصل کرنے میں ناکامی ،اسحاق ڈار

وفاقی وزارت داخلہ کا24ہزارافراد کو گرفتار کرنے کا حکم

datetime 4  جون‬‮  2015

وفاقی وزارت داخلہ کا24ہزارافراد کو گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزارتِ داخلہ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو 24 ہزار غیر ملکیوں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے جن کے پاس پاکستانی شناختی کارڈ تھے۔ان غیر ملکیوں نے نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی یعنی ’نادرا‘ کے حکام کے ساتھ مبینہ طور پر سازباز کر… Continue 23reading وفاقی وزارت داخلہ کا24ہزارافراد کو گرفتار کرنے کا حکم

خفیہ اداروں نے کراچی کے بارے میں اہم رپورٹ جاری کردی

datetime 4  جون‬‮  2015

خفیہ اداروں نے کراچی کے بارے میں اہم رپورٹ جاری کردی

کراچی (نیوزڈیسک)خفیہ اداروں نے کراچی میں بڑی دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ اعلی حکام کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تین کالعدم تنظیمیں، سیکیورٹی اداروں کی اہم تنصیبات اور ان کے افسران پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔خفیہ اداروں نے اعلی حکام کو مراسلے کے ذریعے کراچی میں… Continue 23reading خفیہ اداروں نے کراچی کے بارے میں اہم رپورٹ جاری کردی

تمام اداروں کو جمہوریت کا احترام کرنا چاہئے، نوازشریف

datetime 4  جون‬‮  2015

تمام اداروں کو جمہوریت کا احترام کرنا چاہئے، نوازشریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے کراچی میں گرین لائن بس سروس کے نام سے میٹرو بس منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت میں ہی ملک ترقی کرتا ہے اسی لیے تمام اداروں کو جمہوریت کا احترام کرنا چاہئے۔اسلام آباد میں میٹروبس سروس کے افتتاح کے بعد تقریب سے خطاب کرتے… Continue 23reading تمام اداروں کو جمہوریت کا احترام کرنا چاہئے، نوازشریف

نواز شریف بتائیں چار کارکنوں کو (ن) لیگ کے لوگوں نے قتل کیا۔ عمران خان

datetime 4  جون‬‮  2015

نواز شریف بتائیں چار کارکنوں کو (ن) لیگ کے لوگوں نے قتل کیا۔ عمران خان

گلگت(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہاہے کہ گلگت بلتستان کوخودمختاربنائیں گے، کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات کے ذریعے نچلی سطح تک اختیارات منتقل کرائے اقتصادی راہداری میں گلگت بلتستان کوبھی حصہ دیں گے ہنزہ کے فیصلے اسلام آباد میں نہیں ہنزہ کے عوام کرینگے -غیروں کی جنگ میں پاکستان کو… Continue 23reading نواز شریف بتائیں چار کارکنوں کو (ن) لیگ کے لوگوں نے قتل کیا۔ عمران خان

وزیراعظم نواز شریف نے راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس سروس کا افتتاح کردیا

datetime 4  جون‬‮  2015

وزیراعظم نواز شریف نے راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس سروس کا افتتاح کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے 23 کلو میٹر طویل راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس کا افتتاح کردیا۔جمعرات کو کنونشن سینٹر اسلام آباد میں میٹروبس سروس کے افتتاح کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں گورنرخیبرپختونخوا سردار مہتاب عباسی، گورنربلوچستان محمد خان اچکزئی، گورنر پنجاب رفیق رجوانہ، وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، وزیراعلی خیبرپختونخوا… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف نے راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس سروس کا افتتاح کردیا

بلدیاتی الیکشن کے دوران18 قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھی ہوں،نواز شریف

datetime 4  جون‬‮  2015

بلدیاتی الیکشن کے دوران18 قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھی ہوں،نواز شریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی الیکشن کے دوران 18 افراد کی ہلاکت پر دکھی ہوں،ہم پر دھاندلی کا الزام لگانے والے بری طرح ناکام ہوئے ہیںجو کچھ خیبر پختونخواہ میں ہواسب نے دیکھ لیا ہے۔جمعرات کے روز سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی… Continue 23reading بلدیاتی الیکشن کے دوران18 قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھی ہوں،نواز شریف

بھارت سے متعلق گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں،آرمی چیف

datetime 4  جون‬‮  2015

بھارت سے متعلق گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں،آرمی چیف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ بھارت سے متعلق گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں، ہر قسم کی جارحیت کا جواب دینا جانتے ہیں۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے آنے والے بیانات… Continue 23reading بھارت سے متعلق گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں،آرمی چیف

آمروں کے لگائے گئے مارشل لاﺅں کی کوئی وضاحت قابل قبول نہیں،سپریم کورٹ

datetime 4  جون‬‮  2015

آمروں کے لگائے گئے مارشل لاﺅں کی کوئی وضاحت قابل قبول نہیں،سپریم کورٹ

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران جسٹس شیخ عظمت سعید نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دہشت گردی اگلے 200 سال تک ختم نہ ہوئی تو کیا یہ فوجی عدالتیں 200 سال تک قائم رہیں گی ۔ فوجی عدالتوں کے قیام کا… Continue 23reading آمروں کے لگائے گئے مارشل لاﺅں کی کوئی وضاحت قابل قبول نہیں،سپریم کورٹ