اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت سے متعلق گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں،آرمی چیف

datetime 4  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ بھارت سے متعلق گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں، ہر قسم کی جارحیت کا جواب دینا جانتے ہیں۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے آنے والے بیانات پر گھبرانے کی ضرورت نہیں اگر کسی قسم کی جارحیت ہوئی تو منہ توڑ جواب دینا جانتے ہیں۔ جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی اور امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے اور اس میں مزید بہتری آئے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے