منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

بلدیاتی الیکشن کے دوران18 قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھی ہوں،نواز شریف

datetime 4  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی الیکشن کے دوران 18 افراد کی ہلاکت پر دکھی ہوں،ہم پر دھاندلی کا الزام لگانے والے بری طرح ناکام ہوئے ہیںجو کچھ خیبر پختونخواہ میں ہواسب نے دیکھ لیا ہے۔جمعرات کے روز سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے صدر ممنون حسین کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ تقریب میں شرکت کے موقع پر وزیر اعظم نوازشریف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی الیکشن کے دوران بدترین دھاندلی کی گئی اور صوبائی حکومت بری طرح ناکام ہوئی ہے ،انہوں نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن کے دوران 18افراد جانیں ضائع ہوئی ہیں جس پر دکھی ہوں ،ایسا تو عا م انتخابات میں بھی نہیں ہوا۔کیا یہ نیا پاکستان ہے جس میں لوگوں کا قتل عام کیا جارہا ہے ،یہ مکافات عمل ہے جو لوگ کل تک ہم پر جو دھاندلی کا الزام لگا رہے تھے

مزید پڑھیے:شوہر بھی اپنی بیویوں کے لئے بیماری کا باعث بنتے ہیں

وآج خود ھاندلی میں ملوث ہیں خیبر پختونخواہ مےں بلدیاتی الیکشن کے دوران سب نے دیکھ لیا ہے کہ تحریک انصاف نے کس طرح بدترین دھاندلی کی ہے۔خیبر پختونخواہ میں دوبارہ بلدیاتی کے حوالے سے عمران خان کے بیان پر وزیر اعظم نے کہا کہ اس حوالے سے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے والی تمام سیاسی جماعتیںآپس میں مشاورت کے بعدمتفقہ فیصلہ کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…