منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

حکومت قصورکے واقعہ پرنہ انکارکررہی ہے نہ اقرار،شاہ محمود قریشی

datetime 10  اگست‬‮  2015

حکومت قصورکے واقعہ پرنہ انکارکررہی ہے نہ اقرار،شاہ محمود قریشی

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ حکومت قصورکے واقعہ پرنہ اقرارکررہی ہے اورنہ ہی انکارکررہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ حکومت اس واقعہ کوتنازع کارنگ دیناچاہتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم سمیت تمام جماعتیں قصورکے واقعہ پرایک ہیں ۔انہوں نے قومی اسمبلی سے قصورکے واقعہ پرواک آوٹ… Continue 23reading حکومت قصورکے واقعہ پرنہ انکارکررہی ہے نہ اقرار،شاہ محمود قریشی

سندھ کے سینئر وزیرکانیب ،ایف آئی اے کو انتباہ

datetime 10  اگست‬‮  2015

سندھ کے سینئر وزیرکانیب ،ایف آئی اے کو انتباہ

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ کے سینئر وزیر برائے اطلاعات و آبپاشی نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ نیب اور ایف آئی اے کے پاس عدالت کی طرح ازخود کارروائی کے اختیارات حاصل نہیں ہیں ۔اگر انہوں نے کارروائی کرنی ہیں تو اپیکس کمیٹی کے چیئرمین اور وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے اجازت لیں۔یہ دونوں… Continue 23reading سندھ کے سینئر وزیرکانیب ،ایف آئی اے کو انتباہ

قاسم ضیاءکی گرفتاری ،آصف زرداری نے پس پردہ عوامل سے پردہ اٹھادیا

datetime 10  اگست‬‮  2015

قاسم ضیاءکی گرفتاری ،آصف زرداری نے پس پردہ عوامل سے پردہ اٹھادیا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی اور سابق صدر پیپلز پارٹی پنجاب قاسم ضیاءکی نیب کی جانب سے گرفتاری پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک کمپنی کے ڈائریکٹر کو سٹاک مارکیٹ میں ہیرپھیر کے الزام میں گرفتار کیا گیا… Continue 23reading قاسم ضیاءکی گرفتاری ،آصف زرداری نے پس پردہ عوامل سے پردہ اٹھادیا

جنرل راحیل شریف سے جرمنی کے پاک افغان خصوصی نمائندہ کی ملاقات

datetime 10  اگست‬‮  2015

جنرل راحیل شریف سے جرمنی کے پاک افغان خصوصی نمائندہ کی ملاقات

راولپنڈی(نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے پاکستان اور افغانستان کے لئے جرمنی کی نمائندہ خصوصی سبین سپرویڑر نے ملاقات کی ۔آئی ایس پی آرکے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے پاکستان اور افغانستان کے لئے جرمنی کی نمائندہ خصوصی سبین سپرویڑر نے راولپنڈی میں ملاقات کی جس میں… Continue 23reading جنرل راحیل شریف سے جرمنی کے پاک افغان خصوصی نمائندہ کی ملاقات

اب نوازشریف کوبھی ”پروفیسر“ کہاجاسکے گا،جانیئے کیوں؟

datetime 10  اگست‬‮  2015

اب نوازشریف کوبھی ”پروفیسر“ کہاجاسکے گا،جانیئے کیوں؟

منسک (نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد نواز شریف بیلاروس کے تین روزہ سرکاری دورے پر پہنچے پر شاندار استقبال کیا گیا ,بیلاروس سٹیٹ یونیورسٹی کی تقریب میں بھی شرکت کرینگے جہاں انہیں اعزازی پروفیسر کا ٹائٹل عطا کیا جائےگا، روس بیلا کی مسلح افواج نے سلامی پیش کی , دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے پیر کو… Continue 23reading اب نوازشریف کوبھی ”پروفیسر“ کہاجاسکے گا،جانیئے کیوں؟

حکومت ،پاک فوج اوررینجرز ایم کیوایم کے خلاف نہیں ،چوہدری نثار

datetime 10  اگست‬‮  2015

حکومت ،پاک فوج اوررینجرز ایم کیوایم کے خلاف نہیں ،چوہدری نثار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے ایم کیو ایم کو بڑی پیشکش کردی،وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم والے الطاف حسین کو سمجھائیں ، جو پالیسی الطاف حسین نے اپنائی ہے معاملات بہت خراب ہو چکے ہیں اب ایم کیو ایم کے معاملات بہتر ہونے میں وقت لگے گا ،… Continue 23reading حکومت ،پاک فوج اوررینجرز ایم کیوایم کے خلاف نہیں ،چوہدری نثار

عمران خان کی پرویزخٹک کواسلام آباد کی طرف مارچ کرنے کی ہدایت

datetime 10  اگست‬‮  2015

عمران خان کی پرویزخٹک کواسلام آباد کی طرف مارچ کرنے کی ہدایت

ہری پور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوامیں طبل جنگ بج گیا،اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان- تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے وزیراعلی خیبرپختونخواکواسلام آبادکی طرف لانگ مارچ کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔عمران خان نے کہاکہ وفاقی حکومت کی طرف سے خیبرپختونخوامیں لوڈشیڈنگ کی انتہاءکردی گئی ہے اس سلسلے میں وزیراعلی خیبرپختونخواکواسلام آباد کی طرف مارچ… Continue 23reading عمران خان کی پرویزخٹک کواسلام آباد کی طرف مارچ کرنے کی ہدایت

سینیٹ ، قصورکے واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

datetime 10  اگست‬‮  2015

سینیٹ ، قصورکے واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینیٹ میں قصورکے واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظورکرلی گئی ۔قراد دارمیں کہاگیاہے کہ قصورکے اندوہناک واقعہ کی مکمل طورپرانکوائری کرائی جائے اوراس میں ملوث افراد کوقرارواقعی سزادی جائے ۔سینیٹ میں پیش ہونے والی قرارداد تمام سیاسی جماعتوں نے مشترکہ طورپرمنظورکرلی اورحکومت سے مطالبہ کیاگیاکہ اس واقعہ میں ملوث افراد کوقرارواقعی سز اد… Continue 23reading سینیٹ ، قصورکے واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد،راولپنڈی ،پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے،عمارتیں جھول گئیں

datetime 10  اگست‬‮  2015

اسلام آباد،راولپنڈی ،پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے،عمارتیں جھول گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد،راولپنڈی سمیت گردونواح میں شدید زلزلہ،عمارتیں لرز اٹھ گئیں،لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل گئے۔تفصیلات کے مطابق جڑواں شہروں سمیت پشاور،مردان ،مالاکنڈ ،سوات ،چکوال ،لیہ ،چکوٹھی،میر پور،مظفرآباد،لالہ موسیٰ،فیصل آباد،ایبٹ آباد،ٹھندیانی و ویگر شہروں میں بعد از دوپہر زلزلے کے خوفناک جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے خوف و ہراس پیدا ہوگیا۔زلزلے… Continue 23reading اسلام آباد،راولپنڈی ،پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے،عمارتیں جھول گئیں