ہیلری کلنٹن کا ذاتی ای میل سرور ایف بی آئی کے حوالے
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکہ کی سابق وزیرِخارجہ ہیلری کلنٹن نے اپنا ذاتی ای میل سرور ایف بی آئی کے حوالے کرنے پر رضا مندی کا اظہار کر دیا ہے۔یہ ای میل سرور ان کے استعمال میں رہا تھا جب وہ بطور وزیرِ خارجہ امور سرانجام دے رہی تھیں۔واضح رہے کہ ہیلری کلنٹن صدارتی امیدوار بھی ہیں اور… Continue 23reading ہیلری کلنٹن کا ذاتی ای میل سرور ایف بی آئی کے حوالے