منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم وطن پہنچ گئے ،ایم کیوایم کے استعفوں پرمشاورت شروع

datetime 12  اگست‬‮  2015

وزیراعظم وطن پہنچ گئے ،ایم کیوایم کے استعفوں پرمشاورت شروع

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف بیلا روس کا تین روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچے تو وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے ان کا ائیرپورٹ پر استقبال کیا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے ذرائع کے مطابق چودھری نثار نے وزیراعظم کو متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین اسمبلی… Continue 23reading وزیراعظم وطن پہنچ گئے ،ایم کیوایم کے استعفوں پرمشاورت شروع

پی ٹی آئی کے استعفے جس طرح روکے ،اب بھی ایساکریں ،فضل الرحمان کاایازصادق سے رابطہ

datetime 12  اگست‬‮  2015

پی ٹی آئی کے استعفے جس طرح روکے ،اب بھی ایساکریں ،فضل الرحمان کاایازصادق سے رابطہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ﴿ف﴾ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور ان سے ایم کیو ایم کے استعفوں کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔ اسپیکر ایاز صادق کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے استعفے ابھی منظور نہیں کئے۔ استعفے لیگل… Continue 23reading پی ٹی آئی کے استعفے جس طرح روکے ،اب بھی ایساکریں ،فضل الرحمان کاایازصادق سے رابطہ

ایم کیو ایم کے استعفے،مولانا فضل الرحمن اور سراج الحق نے حکومت سے اہم مطالبہ کردیا

datetime 12  اگست‬‮  2015

ایم کیو ایم کے استعفے،مولانا فضل الرحمن اور سراج الحق نے حکومت سے اہم مطالبہ کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق سے ایم کیو ایم کے ارکان اسمبلی کے استعفے کا معاملہ وزیراعظم کی وطن واپسی تک موخر کر نے اور اس معاملے کو پارلیمانی لیڈروں کے اجلاس میں طے کر نے کا مطالبہ کردیا ہے یہ مطالبہ… Continue 23reading ایم کیو ایم کے استعفے،مولانا فضل الرحمن اور سراج الحق نے حکومت سے اہم مطالبہ کردیا

خورشید شاہ چترال میں عمران خان پر برس پڑے

datetime 12  اگست‬‮  2015

خورشید شاہ چترال میں عمران خان پر برس پڑے

چترال (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شا ہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو اب سندھ آکر تھر والوںکے لئے واویلا کرنے کی بجائے خیبر پختونخوا میں چترال کی خبر لینا چاہئے جوکہ سیلاب سے تباہی و بربادی کے کنارے کھڑی ہے اور انفراسٹرکچر مکمل طور پر سیلاب میں بہہ… Continue 23reading خورشید شاہ چترال میں عمران خان پر برس پڑے

کراچی میں پولیس پر بڑاحملہ ہوگیا،متعدد اہلکارجاںبحق و زخمی

datetime 12  اگست‬‮  2015

کراچی میں پولیس پر بڑاحملہ ہوگیا،متعدد اہلکارجاںبحق و زخمی

کراچی (این این آئی)کراچی میں پولیس پر بڑاحملہ ہوگیا،متعدد جاںبحق و زخمی، کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاو¿ن میںنامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 4پولیس اہلکار شہید اور 2زخمی ہوگئے ہیں ۔ملزمان واقعہ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے آئی جی سندھ سے زمان ٹاو¿ن تھانے کی… Continue 23reading کراچی میں پولیس پر بڑاحملہ ہوگیا،متعدد اہلکارجاںبحق و زخمی

کراچی آپریشن ،ایم کیو ایم کے استعفے،چوہدری نثار نے صاف جواب دیدیا

datetime 12  اگست‬‮  2015

کراچی آپریشن ،ایم کیو ایم کے استعفے،چوہدری نثار نے صاف جواب دیدیا

کراچی (نیوزڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن کا مقصد ایم کیوایم سمیت کسی سیاسی پارٹی کودیوارسے لگانا نہیں، آپریشن جرائم پیشہ افراد کے خلاف ہے اور رینجرز کی کارروائیاں قواعد کے مطابق ہیں . ملکی مفاد میں تمام سیاسی قوتیں آپریشن میں رینجرزکا ساتھ دیں۔بدھ کو وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان… Continue 23reading کراچی آپریشن ،ایم کیو ایم کے استعفے،چوہدری نثار نے صاف جواب دیدیا

قصور ویڈیو سکینڈل، لاہورہائیکورٹ کا نیا فیصلہ آگیا

datetime 12  اگست‬‮  2015

قصور ویڈیو سکینڈل، لاہورہائیکورٹ کا نیا فیصلہ آگیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے قصور ویڈیو سکینڈل کی تحقیقات کے لئے قائم جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سربراہ کو تفصیلی رپورٹ سمیت طلب کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ بابابلھے شاہ کی نگری جو دنیا بھرمیں پیار اور امن کا پیغام دیتی ہے وہا ں پربچوں کے ساتھ ایسا گھناﺅنا جرم بہت المناک واقعہ ہے، میڈیکل… Continue 23reading قصور ویڈیو سکینڈل، لاہورہائیکورٹ کا نیا فیصلہ آگیا

ایم کیو ایم کے استعفے،منظوری کا آئینی پراسیس کیا ہے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

datetime 12  اگست‬‮  2015

ایم کیو ایم کے استعفے،منظوری کا آئینی پراسیس کیا ہے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

اسلام آباد/کراچی (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق نے متحدہ قومی موومنٹ کے 24 اراکین کی طرف سے موصول ہونے والے استعفوں کی تصدیق کر کے ان پر ضابطے کی کارروائی کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ بدھ کو ایم کیو ایم کے ارکان قومی اسمبلی نے اجلاس میں شرکت کی اور بعد ازاں… Continue 23reading ایم کیو ایم کے استعفے،منظوری کا آئینی پراسیس کیا ہے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

ایم کیوایم الزامات،چوہدری نثارجواب دیں گے

datetime 12  اگست‬‮  2015

ایم کیوایم الزامات،چوہدری نثارجواب دیں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایم کیوایم کے استعفوں کے بعد حکومت پرلگائے گئے الزامات کاجواب کل وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان اہم خطاب کریں گے اورایم کیوایم کے الزامات کاجواب دیں گے ۔واضح رہے ایم کیوایم کے سربراہ نے الزامات لگائے کہ کراچی میں آپریشن میں ایم کیوایم کے خلاف کارروائیاں کی جارہی ہیں ۔ان الزامات کاجواب… Continue 23reading ایم کیوایم الزامات،چوہدری نثارجواب دیں گے