کراچی آپریشن سے امن وامان کی صورتحال بہترہوئی ہے، برطانوی ہائی کمشنر
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن نے کراچی آپریشن کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ آپریشن سے امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے،الطاف حسین کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ایک انٹرویو میں برطانوی ہائی کمشنرفلپ بارٹن نے کہاکہ بیشتر ملاقاتوں میں کراچی… Continue 23reading کراچی آپریشن سے امن وامان کی صورتحال بہترہوئی ہے، برطانوی ہائی کمشنر