بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

این اے 19 ہری پور میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ

datetime 16  اگست‬‮  2015

این اے 19 ہری پور میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقے این اے 19 ہری پور میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو بلا تعطل شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 5 لاکھ 77 ہسار 480 ہے جس کے لئے 553 پولنگ اسٹیشنز اور 1218 پولنگ… Continue 23reading این اے 19 ہری پور میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ

دھرنوں میں تحریک انصاف سے کئی غلطیاں سرزد ہوئی ہیں،سول نافرمانی کا اعلان غلط فیصلہ تھا،اسد عمر

datetime 16  اگست‬‮  2015

دھرنوں میں تحریک انصاف سے کئی غلطیاں سرزد ہوئی ہیں،سول نافرمانی کا اعلان غلط فیصلہ تھا،اسد عمر

اسلام آباد(اے این این) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے کہا ہے کہ دھرنوں میں تحریک انصاف سے کئی غلطیاں سرزد ہوئی ہیں،سول نافرمانی کا اعلان غلط فیصلہ تھا،دھرنوں کے لائحہ عمل سے متعلق مشاورت میں کمی تھی،ایسے پیغامات اور نعرے لگائے گئے جو درست نہیں تھے،ہم نے تصادم کی سیاست سے… Continue 23reading دھرنوں میں تحریک انصاف سے کئی غلطیاں سرزد ہوئی ہیں،سول نافرمانی کا اعلان غلط فیصلہ تھا،اسد عمر

حمید گل 1987سے 1989آئی ایس آئی کے سربراہ رہے

datetime 16  اگست‬‮  2015

حمید گل 1987سے 1989آئی ایس آئی کے سربراہ رہے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ حمیدگل کاتعلق خیبرپختونخواسے تھا۔حمید گل سرگودھامیں پیداہوئے اورانہوں نے اپنی تعلیم سرگودھاسے حاصل کی تھی ۔انہوں نے 1956میں پاک فوج میں کمیشن حاصل کیااورپاکستان کی بھارت کے خلاف دوجنگوں میں غازی رہے ۔جنرل حمید گل مری میں اپنی اہلیہ کولے کرگئے تھے جوکہ کینسرکی مریضہ ہیں ۔جنرل… Continue 23reading حمید گل 1987سے 1989آئی ایس آئی کے سربراہ رہے

جنرل حمید گل انتقال کرگئے

datetime 16  اگست‬‮  2015

جنرل حمید گل انتقال کرگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل حمید گل انتقال کرگئے ۔ان کے خاندانی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ حمید گل کاانتقال سی ایم ایچ مری میںہوا۔حمیدگل کوطبیعت ناسازہونے پرمری لایاگیا۔جہاں پربرین ہیمرج سے ان کی وفات ہوگئی

رینجرز کا وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی اخترجدون کے گھر پر چھاپہ

datetime 15  اگست‬‮  2015

رینجرز کا وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی اخترجدون کے گھر پر چھاپہ

کراچی(نیوزڈیسک)رینجرز نے وزیراعلیٰ سندھ کےمعاون خصوصی اور سابق صوبائی وزیر اخترجدون کےگھرپر چھاپا مارا کر ان کے محافظ کو حراست میں لےلیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق رینجرز نے کراچی کے علاقے کیماڑی میں وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی اور سابق وزیر ٹرانسپورٹ اخترجدون کےگھرپر چھاپا مارا اور اس دوران 3 افراد کو حراست میں لے لیا… Continue 23reading رینجرز کا وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی اخترجدون کے گھر پر چھاپہ

بھارتی فورسز کی نکیال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید، 3 زخمی

datetime 15  اگست‬‮  2015

بھارتی فورسز کی نکیال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید، 3 زخمی

کوٹلی(نیوزڈیسک) بھارتی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے جس میں نکیال سیکٹر پر فائرنگ کے تازہ واقعے میں ایک شہری شہید اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی… Continue 23reading بھارتی فورسز کی نکیال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید، 3 زخمی

حکومت کا ایم کیو ایم کو اہم مطالبات کے حوالے سے گرین سگنل

datetime 15  اگست‬‮  2015

حکومت کا ایم کیو ایم کو اہم مطالبات کے حوالے سے گرین سگنل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) حکومت نے متحدہ قومی موومنٹ کو ان کے اہم مطالبات کے حوالے سے گرین سگنل دیدیا ہے جس کے بعد توقع ہے کہ ایم کیو ایم کے ارکان پارلیمنٹ آئندہ دو تین روز میں اپنے استعفے واپس لے سکتے ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت میں ایم کیو ایم کا کراچی میں… Continue 23reading حکومت کا ایم کیو ایم کو اہم مطالبات کے حوالے سے گرین سگنل

نوازشریف نے مشاہداللہ کی قربانی دے دی

datetime 15  اگست‬‮  2015

نوازشریف نے مشاہداللہ کی قربانی دے دی

لاہور( نیوزڈیسک )متنازعہ انٹرویو دینے والے وفاقی وزیر موسمیاتی تغیریات سینیٹر مشاہد اللہ خان نے وزارت سے استعفیٰ دےدیا جبکہ وزیراعظم نے بھی انہیں فوری طور پر مالدیپ سے وطن پہنچنے کی ہدایت کر دی ،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے مشاہد اللہ خان کے وزیر اعظم کو استعفیٰ بھجوانے کی تصدیق… Continue 23reading نوازشریف نے مشاہداللہ کی قربانی دے دی

بھارت کی سرحدی کے بعد آبی جارحیت, دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا

datetime 15  اگست‬‮  2015

بھارت کی سرحدی کے بعد آبی جارحیت, دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا

قصور(نیوزڈیسک) بھارت سرحدی جارحیت کے بعد آبی جارحیت پر اتر آیا جب کہ دریائے ستلج میں بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے باعث قصور کے 12 دیہات زیرآب اور ہزاروں ایکٹرپر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں۔ بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا جس کے باعث قصور کے 12 دیہات زیرآب آگئے جب… Continue 23reading بھارت کی سرحدی کے بعد آبی جارحیت, دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا