بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم نوازشریف سے مشاہد اللہ کی ملاقات آج ہونے کاامکان

datetime 15  اگست‬‮  2015

وزیراعظم نوازشریف سے مشاہد اللہ کی ملاقات آج ہونے کاامکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بی بی سی کوانٹرویودینے کے معاملے پروفاقی وزیرمشاہد اللہ خان کی آج وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات متوقع ہے ۔وزیراعظم سے ملاقات میں وزیراعظم نوازشریف وفاقی وزیرمشاہد اللہ خان سے بی بی سی کوان کی طرف سے دیئے گئے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ ظہیرالسلام کے بارے میں لگائے گئے مبینہ الزامات کے… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف سے مشاہد اللہ کی ملاقات آج ہونے کاامکان

نوازشریف کی نریندر مودی کو بھارت کے یوم آزادی کی مبارک باد

datetime 15  اگست‬‮  2015

نوازشریف کی نریندر مودی کو بھارت کے یوم آزادی کی مبارک باد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف کی اپنے  بھارتی ہم منصب نریند مودی کو آزادی  کی مبارکباد، خیر سگالی کا پیغام دیا گیا ، نجی ٹی وی کی خبر کے مطابق بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر میاں نواز شریف نے نریندر مودی کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہا ر کیا ہے، واضح… Continue 23reading نوازشریف کی نریندر مودی کو بھارت کے یوم آزادی کی مبارک باد

مشاہداللہ کے الزامات میں کوئی حقیقت نہیں ،آئی ایس پی آر

datetime 15  اگست‬‮  2015

مشاہداللہ کے الزامات میں کوئی حقیقت نہیں ،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل عاصم باجوہ نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہاہے کہ وفاقی وزیرمشاہداللہ خان کے ٹیپ ریکارڈنگ سے متعلق باتیں بے بنیاد اورحقیقت سے بہت دورہیں ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق انہو ں نے اپنے ٹوئیٹ میں انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading مشاہداللہ کے الزامات میں کوئی حقیقت نہیں ،آئی ایس پی آر

اسلام آباد,بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کی دفتر خارجہ طلبی

datetime 15  اگست‬‮  2015

اسلام آباد,بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرکے آزادکشمیر کے ضلع راولا کوٹ میں بھارت کی بلااشتعال فائرنگ پراحتجاج رکارڈ کرایا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کے مارٹر گولےموہڑی گاؤں کے رہائشی محمد اعظم کے گھر پرگرے جس کے نتیجے میں منیراخترشہید اور ان… Continue 23reading اسلام آباد,بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کی دفتر خارجہ طلبی

یوم آزادی تقریب میں پروٹوکول کی خلاف ورزی پر رضاربانی کی بطور احتجاج عدم شرکت

datetime 15  اگست‬‮  2015

یوم آزادی تقریب میں پروٹوکول کی خلاف ورزی پر رضاربانی کی بطور احتجاج عدم شرکت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین سینٹ رضا ربانی اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو آئینی مناصب کے تقاضے کے تحت یوم آزادی پر اسلام آباد میں پرچم کشائی کی مرکزی تقریب میں نشستیں نہ دینے کا معاملہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اٹھایا جائے گااسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے ذرائع کاکہنا ہے کہ پرچم کشائی… Continue 23reading یوم آزادی تقریب میں پروٹوکول کی خلاف ورزی پر رضاربانی کی بطور احتجاج عدم شرکت

انڈونیشیا میں پاکستانی جائدادوں کی متنازع فروخت، نیب سے تحقیقات کرائیں،ایاز صادق

datetime 15  اگست‬‮  2015

انڈونیشیا میں پاکستانی جائدادوں کی متنازع فروخت، نیب سے تحقیقات کرائیں،ایاز صادق

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے کنوینر کی اپنی سابقہ حیثیت میں پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین خورشید شاہ پر زور دیا ہے کہ جکارتہ انڈونیشیا میں پاکستان کے قیمتی اثاثوں کے متنازع سودے کے معاملے کو قومی احتساب بیورو کو بھیج دیں انہوں نے وزارت خارجہ کی… Continue 23reading انڈونیشیا میں پاکستانی جائدادوں کی متنازع فروخت، نیب سے تحقیقات کرائیں،ایاز صادق

کراچی میں امن وامان کی خرابی کاذمہ دارکون؟ رینجرزنے بڑااعلان کردیا

datetime 15  اگست‬‮  2015

کراچی میں امن وامان کی خرابی کاذمہ دارکون؟ رینجرزنے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) کراچی آپریشن کے حوالے سے رینجرز کا کہنا ہے کہ اس کا آپریشن منظم انداز سے اور قانون کے مطابق جاری ہے اور وہ اپنا کیس کا کسی بھی فورم پر دفاع کرنے کو تیار ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس بات کا بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ وہ پانچ سے… Continue 23reading کراچی میں امن وامان کی خرابی کاذمہ دارکون؟ رینجرزنے بڑااعلان کردیا

آرمی چیف غلط فہمیاں دور کرنے کیلئے وفد کو ملاقات کا موقع دیں، الطاف حسین

datetime 15  اگست‬‮  2015

آرمی چیف غلط فہمیاں دور کرنے کیلئے وفد کو ملاقات کا موقع دیں، الطاف حسین

کراچی(نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے درخواست کی ہے کہ وہ پاکستان کی سلامتی وبقاء اور مسلح افوا ج اور ایم کیو ایم کے درمیان پیدا کی گئی غلط فہمیوں کو دور کرنے کیلئے ایم کیو ایم کے وفد کو ملاقات کا موقع دیں… Continue 23reading آرمی چیف غلط فہمیاں دور کرنے کیلئے وفد کو ملاقات کا موقع دیں، الطاف حسین

بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال اور یوم سیاہ

datetime 15  اگست‬‮  2015

بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال اور یوم سیاہ

سری نگر(نیوز ڈیسک)بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال جب کہ کشمیری عوام بھارتی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں یوم سیاہ منا رہے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر بھارتی یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا… Continue 23reading بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال اور یوم سیاہ