بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

وزیر اعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کی ملاقات ،آپریشن ضرب عضب جاری رکھنے کا اعادہ

datetime 17  اگست‬‮  2015

وزیر اعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کی ملاقات ،آپریشن ضرب عضب جاری رکھنے کا اعادہ

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم نواز شریف سے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود نے ملاقات کی جس میں ملک کی سکیورٹی صورت حال ،قومی سلامتی کے امور اور آپریشن ضرب سے ہونے والے نتائج پر تبادلہ خیال کیا گیا،ترجمان وزیر اعظم ہاﺅس مصدیق ملک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے… Continue 23reading وزیر اعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کی ملاقات ،آپریشن ضرب عضب جاری رکھنے کا اعادہ

وزیر اعظم سے مشاہد اللہ کی ملاقات،استعفیٰ منظور کر لیا

datetime 17  اگست‬‮  2015

وزیر اعظم سے مشاہد اللہ کی ملاقات،استعفیٰ منظور کر لیا

اسلام آباد(آن لائن) سابق ڈائریکٹر جنرل آئی ایس ائی جنرل ظہیر الاسلام کیخلاف متنازعہ انٹرویو پر وزیر اعظم نواز شریف نے وزیر ماحولیاتی تبدیلی و سینیٹرمشاہد اللہ خان کااستعفیٰ منظور کر لیا ہے،ذرائع بتایا کہ وزیر اعظم نواز شریف سے سینیٹر مشاہد اللہ نے وزیر اعظم ہاوس میں ملاقات کی ہے اور وفاقی وزیر نے… Continue 23reading وزیر اعظم سے مشاہد اللہ کی ملاقات،استعفیٰ منظور کر لیا

مولانا فضل الرحمان کی ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے آج ہونے والی ملاقات ملتوی ،مذاکرات تعطل کا شکار

datetime 17  اگست‬‮  2015

مولانا فضل الرحمان کی ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے آج ہونے والی ملاقات ملتوی ،مذاکرات تعطل کا شکار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مولانا فضل الرحمان نے ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے آج ہونے والی ملاقات ملتوی کر دی جس کے باعث مذاکرات تعطل کے شکار ہوگئے ادھر ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کہتے ہیں کسی سے تصادم نہیں چاہتے ، اجتماعی استعفے مائنس الطاف فارمولے کا جواب تھے۔حکومت اور ایم کیو ایم… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کی ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے آج ہونے والی ملاقات ملتوی ،مذاکرات تعطل کا شکار

بھارتی فورسز کی نکیال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ، پاکستانی خاتون شہید ، 8 افراد زخمی

datetime 17  اگست‬‮  2015

بھارتی فورسز کی نکیال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ، پاکستانی خاتون شہید ، 8 افراد زخمی

مظفرآباد(نیوز ڈیسک)لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی حالیہ بلا اشتعال شیلنگ کے نتیجے میں ایک خاتون شہیدجبکہ 8 دیگر افراد زخمی ہوگئے.مقامی حکومت کے ایک افسر نزاکت علی کے مطابق واقعہ نکیال سیکٹر پر پیش آیا جہاں 3 روز سے ہندوستانی فورسز کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے.خبر رساں ادارے اے… Continue 23reading بھارتی فورسز کی نکیال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ، پاکستانی خاتون شہید ، 8 افراد زخمی

جسٹس جواد ایس خواجہ نے سپریم کورٹ کے23ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

datetime 17  اگست‬‮  2015

جسٹس جواد ایس خواجہ نے سپریم کورٹ کے23ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس جواد ایس خواجہ نے ایوان صدر میں  سپریم کورٹ آف پاکستان کے 23ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ، چیف جسٹس ناصر الملک مدت ملازمت پوری پونے پر اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئے ہیں، ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں صدر مملکت ممنون حسین نے ان… Continue 23reading جسٹس جواد ایس خواجہ نے سپریم کورٹ کے23ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

کراچی: منگھوپیر میں پولیس و رینجرز کا مشترکہ آپریشن، 5دہشتگرد ہلاک

datetime 17  اگست‬‮  2015

کراچی: منگھوپیر میں پولیس و رینجرز کا مشترکہ آپریشن، 5دہشتگرد ہلاک

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے منگھوپیر میں پولیس اور رینجرز کے مشترکہ آپریشن میں 5دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر پولیس اور رینجرز نے منگھوپیرمیں واقع ایک گھر پر کارروائی کی، تو ملزمان نے اہلکاروں پر فائرنگ کردی، پولیس و رینجرز کی جوابی فائرنگ میں 5دہشت گرد ہلاک ہوگئے، ہلاک ہونے والے… Continue 23reading کراچی: منگھوپیر میں پولیس و رینجرز کا مشترکہ آپریشن، 5دہشتگرد ہلاک

باجوڑ ایجنسی سے پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کا بیٹا اغوا

datetime 17  اگست‬‮  2015

باجوڑ ایجنسی سے پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کا بیٹا اغوا

باجوڑ(نیوز ڈیسک) تحصیل خار سے پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کے 10 سالہ بیٹے کو اغوا کر لیا گیا۔ باجوڑ ایجنسی میں پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کا 10 سالہ بیٹا سید حسین شاہ اسکول جانے کے لئے گھر سے نکلا تو نامعلوم افراد نے تحصیل خار کے علاقے حاجی لونگ سے اسے… Continue 23reading باجوڑ ایجنسی سے پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کا بیٹا اغوا

مولانافضل الرحمن آج نائن زیرو جائیں گے

datetime 17  اگست‬‮  2015

مولانافضل الرحمن آج نائن زیرو جائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن آج (پیر کو) کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو جائیں گے۔ایک ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے مولانا فضل الرحمن کو حلیم کھانے کی دعوت دی گئی تھی جو انھوں نے… Continue 23reading مولانافضل الرحمن آج نائن زیرو جائیں گے

ہیتھرو ایئرپورٹ پر پی کے788 پرواز سے 2خواتین کو اتار لیا گیا

datetime 17  اگست‬‮  2015

ہیتھرو ایئرپورٹ پر پی کے788 پرواز سے 2خواتین کو اتار لیا گیا

لندن(نیوز ڈیسک)ہیتھرو ایئرپورٹ پر لندن پولیس کی کارروائی ہوئی ہے، جس میں پی آئی اے کی کراچی آنے والی پرواز سے 2مسافر خواتین کو اتار لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں مسافر خواتین لندن سے کراچی آنے والی پرواز پی کے788 میں سوار تھیں، 1مسافر خاتون کا نام آمنہ معلوم ہوا ہے۔ لندن پولیس… Continue 23reading ہیتھرو ایئرپورٹ پر پی کے788 پرواز سے 2خواتین کو اتار لیا گیا