پاکستان کا دشمن ڈرپوک ، رینجرز پاکستان اور اسلام کے سپاہی ہیں ، چوہدری نثار
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) شجاع خانزادہ بہادرانسان تھے ، اٹک حملے کے مجرموں تک پہنچ گئے ہیں تحقیقات مکمل ہونے کا انتظار کریں ،حملے نے قوم کو دہشتگردی کیخلاف متحد کردیا ہے ، ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچا کر دم لیں گے ، منڈی بہاﺅالدین میں رینجرز کی کی پاسنگ آﺅٹ پریڈ… Continue 23reading پاکستان کا دشمن ڈرپوک ، رینجرز پاکستان اور اسلام کے سپاہی ہیں ، چوہدری نثار