چیف جسٹس نے وزیراعظم کی سیکیورٹی لینے کی درخواست مسترد کردی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس جواد ایس خواجہ کو خط تحریر کیا ہے جس میں انہوں نے چیف جسٹس سے سیکیورٹی لینے کی درخواست کی تاہم چیف جسٹس نے ایک بار پھر سیکیورٹی لینے سے انکار کردیا۔ وزیراعظم نوازشریف نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس جواد ایس خواجہ… Continue 23reading چیف جسٹس نے وزیراعظم کی سیکیورٹی لینے کی درخواست مسترد کردی