جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

روس کی پاکستان سے قربت،اسلام آباد اور واشنگٹن میں تناؤ پیدا ہو گیا،امریکی اخبار

datetime 21  اگست‬‮  2015

روس کی پاکستان سے قربت،اسلام آباد اور واشنگٹن میں تناؤ پیدا ہو گیا،امریکی اخبار

کراچی(نیوز ڈیسک)امریکی اخبار’’وال اسٹریٹ جرنل‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ اسلام آباد روس کے قریب اور امریکا سے دور ہو رہا ہے، دیگر اسٹریٹجک آپشنز پر انحصار نے اسلام آباد اور واشنگٹن کے درمیان کشیدگی میں اضافہ کردیاہے، جنگی ہیلی کاپٹروں کی فراہمی، دور ارب ڈالر کی لاگت سے گیس پائپ لائن کی تعمیر اور… Continue 23reading روس کی پاکستان سے قربت،اسلام آباد اور واشنگٹن میں تناؤ پیدا ہو گیا،امریکی اخبار

پاکستان کے لیے فوجی امداد روکنے کا فیصلہ نہیں کیا، امریکہ

datetime 21  اگست‬‮  2015

پاکستان کے لیے فوجی امداد روکنے کا فیصلہ نہیں کیا، امریکہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے فوجی امداد روکنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ جان کربی کہتے ہیں کہ وہ اس سلسلے میں کچھ نہیں کہ سکتے، اس پنٹاگون بہتر جواب دے سکتا ہے کیونکہ کولیشن سپورٹ فنڈ ان کا ہی پروگرام ہے۔ ان کا… Continue 23reading پاکستان کے لیے فوجی امداد روکنے کا فیصلہ نہیں کیا، امریکہ

کراچی آپریشن کوہرصورت کامیاب بنائیں گے ، نوازشریف

datetime 20  اگست‬‮  2015

کراچی آپریشن کوہرصورت کامیاب بنائیں گے ، نوازشریف

کراچی (نیوزڈیسک) وزیر اعظم نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت کی ہے کہ کراچی میں سیاسی جماعتوں میں موجود عسکری ونگز ، دہشت گرد تنظیموں اور ان کے سہولت کار وں کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے اور ان کے مالی نیٹ ورک کا قلع قمع کیا جائے ۔ گرفتار دہشت گردوں… Continue 23reading کراچی آپریشن کوہرصورت کامیاب بنائیں گے ، نوازشریف

شوال میں پاک فوج نےزمینی آپریشن شروع کردیاگیا

datetime 20  اگست‬‮  2015

شوال میں پاک فوج نےزمینی آپریشن شروع کردیاگیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)ڈائریکٹرجنرل آئی آیس پی آرمیجر جنرل عاصم باجوہ نے کہاہے کہ شوال میں پاکستانی فوج نے زمینی آپریشن شروع کردیاگیاہے ۔آٰئی ایس پی آرکے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے ہدایت جاری کی ہے کہ مطلوبہ مقاصد جلدحاصل کئے جائیں۔جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ آپریشن کے دوران زمینی اورفضائی فوج کے… Continue 23reading شوال میں پاک فوج نےزمینی آپریشن شروع کردیاگیا

دہشتگرد تنظیموں اورطالبان کے مذاکرات،عمران کاموقف سامنے آگیا

datetime 20  اگست‬‮  2015

دہشتگرد تنظیموں اورطالبان کے مذاکرات،عمران کاموقف سامنے آگیا

اٹک(نیوزڈیسک) چےئرمےن پاکستان تحرےک انصاف عمران خان نے کہا کہ فرقہ وارےت مےں ملوث دہشت گرد تنظےموں سے مذاکرات ممکن نہےں تاہم طالبان سے مذاکرات کےلئے امرےکہ بھی دعاگو ہے سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے بعد ساری سےاسی قوتےں ےکجا ہو کر اےک پلےٹ فارم پر حکومت اور سےکورٹی اےجنسےوں کے پےچھے کھڑی ہو… Continue 23reading دہشتگرد تنظیموں اورطالبان کے مذاکرات،عمران کاموقف سامنے آگیا

پاکستان کشمیر سے متعلق اپنے موقف پر ڈٹ گیا

datetime 20  اگست‬‮  2015

پاکستان کشمیر سے متعلق اپنے موقف پر ڈٹ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے ایک مرتبہ پھر کشمیر سے متعلق اپنے موقف پر ڈٹتے ہوئے دولت مشترکہ کانفرنس کی میزبانی کی قربانی دے دی۔نجی ٹی ویکے مطابق دولت مشترکہ کی پارلیمانی کانفرنس 31 ستمبر سے 8 اکتوبرتک پاکستان میں ہونا تھی تاہم مقبوضہ کشمیر کے اسپیکر کو دعوت نہ دینے پر بھارت نے دولت… Continue 23reading پاکستان کشمیر سے متعلق اپنے موقف پر ڈٹ گیا

بھارت پر واضح کردیا حریت رہنماﺅں سے ملاقات معمول کی بات ہے، دفترخارجہ

datetime 20  اگست‬‮  2015

بھارت پر واضح کردیا حریت رہنماﺅں سے ملاقات معمول کی بات ہے، دفترخارجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے بھارت پر واضح کیا ہے کہ کشمیری حریت رہنماﺅں سے ملاقات معمول کی بات ہے۔ترجمان دفترخارجہ قاضی خلیل اللہ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ طلب کر کے ہرپال سیکٹر میں بلااشتعال بھارتی فوجیوں کی فائرنگ پر احتجاج کیا گیا ہے… Continue 23reading بھارت پر واضح کردیا حریت رہنماﺅں سے ملاقات معمول کی بات ہے، دفترخارجہ

کراچی،اہم اجلاس ،نوازشریف کے سوال پرسب کو چپ لگ گئی،قائم علی شاہ پر بھی برس پڑے

datetime 20  اگست‬‮  2015

کراچی،اہم اجلاس ،نوازشریف کے سوال پرسب کو چپ لگ گئی،قائم علی شاہ پر بھی برس پڑے

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی،اہم اجلاس ،نوازشریف کے سوال پرسب کو چپ لگ گئی،قائم علی شاہ پر بھی برس پڑے،گورنرہاﺅس کراچی میںوزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس کے دوروان آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے رشید گوڈیل پر حملے کے حوالے سے بریفنگ دی۔ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ سی سی ٹی وی کیمروں کی… Continue 23reading کراچی،اہم اجلاس ،نوازشریف کے سوال پرسب کو چپ لگ گئی،قائم علی شاہ پر بھی برس پڑے

بھارت نے سرتاج عزیز سے ملاقات روکنے کیلئے حریت رہنماﺅں کو گھروں میں نظر بند کر دیا

datetime 20  اگست‬‮  2015

بھارت نے سرتاج عزیز سے ملاقات روکنے کیلئے حریت رہنماﺅں کو گھروں میں نظر بند کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت اپنے اوچھے ہتھکنڈوں سے باز نہ آیا ، سرتاج عزیز سے ملاقات روکنے کے لیے کشمیری رہنماو¿ں کو ان کے گھروں میں نظر بند کر دیا۔پاکستانی ہائی کمیشن کی کشمیری رہنماو¿ں کو سرتاج عزیز سے ملاقات کی دعوت نے بھارت کو آگ لگا دی ، بھارت نے کشمیری رہنماو¿ں کو سرتاج عزیز… Continue 23reading بھارت نے سرتاج عزیز سے ملاقات روکنے کیلئے حریت رہنماﺅں کو گھروں میں نظر بند کر دیا