جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

رشید گوڈیل کو وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا ، حالت پہلے سے بہتر

datetime 20  اگست‬‮  2015

رشید گوڈیل کو وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا ، حالت پہلے سے بہتر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کا نشانہ بننے والے رشید گوڈیل کو عارضی طور پر وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا ، ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ رشید گوڈیل کی حالت ابھی خطرے سے باہر نہیں ، انہیں آزمائشی بنیادوں پر وینٹی لیٹر سے ہٹایا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیوا یم… Continue 23reading رشید گوڈیل کو وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا ، حالت پہلے سے بہتر

‘رشید گوڈیل نے گارڈز کسی اور کو دے دیئے تھے’ وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال

datetime 20  اگست‬‮  2015

‘رشید گوڈیل نے گارڈز کسی اور کو دے دیئے تھے’ وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال

لاڑکانہ(نیوز ڈیسک)سندھ کے وزیر داخلہ سہیل انور سیال نے دعویٰ کیا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما رشید گوڈیل کو ان کی ذاتی سیکیورٹی کے لیے پولیس گارڈز فراہم کیے گئے تھے، تاہم انھوں نے متعلقہ حکام کو اطلاع دیئے بغیر گارڈز کی خدمات کسی اور کو منتقل کردیں.یہ بات انھوں… Continue 23reading ‘رشید گوڈیل نے گارڈز کسی اور کو دے دیئے تھے’ وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال

خطرہ بڑھ گیا،عمران خان کے گرد گھیراتنگ

datetime 20  اگست‬‮  2015

خطرہ بڑھ گیا،عمران خان کے گرد گھیراتنگ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی خصوصی ہدایت پر بنی گالہ میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ پر سکیورٹی سخت کردی گئی ہے پولیس نفری میں اضافہ کردیاگیاہے اور غیرمتعلقہ افراد کو عمران خان کے گھر کی طرف جانے کی اجازت نہیں دی جاتی –

وزیراعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

datetime 20  اگست‬‮  2015

وزیراعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ شہر میں امن و امان کی صورت حال سمیت دیگر امور کا جائزہ لیں گے۔وزیراعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے تو وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ اور گورنر ڈاکٹر عشرت العباد سمیت اہم شخصیات نے ایئرپورٹ… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

مقبوضہ کشمیر اسمبلی کے سپیکر کی پاکستان آمد کاتنازعہ،پاکستان کے اقدام نے دنیا کو حیران کردیا

datetime 20  اگست‬‮  2015

مقبوضہ کشمیر اسمبلی کے سپیکر کی پاکستان آمد کاتنازعہ،پاکستان کے اقدام نے دنیا کو حیران کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے دولت مشترکہ پارلیمانی ایسوسی ایشن کانفرنس منعقد کرنے سے معذرت کر تے ہوئے واضح کیا ہے کہ کشمیر متنازعہ علاقہ ہے .مقبوضہ کشمیر کی اسمبلی کے اسپیکر کو کانفرنس میں مدعو نہیں کیا جائے گا. دولت مشترکہ ایسوسی ایشن پر واضح کر دیا ہے کشمیر پر لچک کا مظاہرہ نہیں کریں گے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر اسمبلی کے سپیکر کی پاکستان آمد کاتنازعہ،پاکستان کے اقدام نے دنیا کو حیران کردیا

آصف زرداری کا رواں ماہ کے آخر تک واپس آنے کا فیصلہ

datetime 20  اگست‬‮  2015

آصف زرداری کا رواں ماہ کے آخر تک واپس آنے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے رواں ماہ کے آخر تک ملک واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیٹراورآصف علی زرداری کے ترجمان فرحت آ بابرنے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ آصف علی زرداری نے رواں ماہ کے آخرتک پاکستان آنے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading آصف زرداری کا رواں ماہ کے آخر تک واپس آنے کا فیصلہ

فیصل آباد : رانا ثنا کے گھرکے قریب سے7دہشت گرد گرفتار،دھماکا خیزمواد برآمد

datetime 20  اگست‬‮  2015

فیصل آباد : رانا ثنا کے گھرکے قریب سے7دہشت گرد گرفتار،دھماکا خیزمواد برآمد

فیصل آباد / راولپنڈی / اٹک(نیوز ڈیسک) فیصل آباد کے علاقے سمن آباد میں صوبائی وزیرقانون رانا ثنا اللہ کی رہائش گاہ کے قریب سے 7 دہشتگرد گرفتار کر لیے گئے۔ ان میں 2 مقامی جبکہ باقی خیبرپختونخوا سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ شجاع خانزادہ کی سیکیورٹی پر مامور 12 پولیس کمانڈوز کو ڈیوٹی میں… Continue 23reading فیصل آباد : رانا ثنا کے گھرکے قریب سے7دہشت گرد گرفتار،دھماکا خیزمواد برآمد

جوہری توانائی منصوبہ’ کے ٹو‘پاک چین دوستی کی مضبوط مثال ہے ، وزیر اعظم

datetime 20  اگست‬‮  2015

جوہری توانائی منصوبہ’ کے ٹو‘پاک چین دوستی کی مضبوط مثال ہے ، وزیر اعظم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نے کراچی میں جوہری توانائی کے منصوبے کینبپ ٹو کا افتتاح کردیا،  افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوزیر اعظم نے کہا کہ نومبر2013میں کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ ٹواورکے 3کا سنگ بنیاد رکھا تھا ،کے ٹو منصوبے کی کنکریٹ پورنگ کرکے بے حد خوشی ہوئی ہے ، پاکستان اٹامک انرجی… Continue 23reading جوہری توانائی منصوبہ’ کے ٹو‘پاک چین دوستی کی مضبوط مثال ہے ، وزیر اعظم

نوازشریف آج کراچی جائیں گے ،اہم فیصلے متوقع

datetime 19  اگست‬‮  2015

نوازشریف آج کراچی جائیں گے ،اہم فیصلے متوقع

کراچی(نیوزڈیسک )وزیراعظم نواز شریف آج کراچی پہنچیں گے اور مصروف دن گزاریں گے، دوپہر کو گورنر ہاﺅس میں اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوگا ،سندھ میں دہشت گردوں کے خلا ف کارروائی کے بارے میں رپورٹ بھی پیش کی جائےگی۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوگا، جس میں نیشنل ایکشن پلان… Continue 23reading نوازشریف آج کراچی جائیں گے ،اہم فیصلے متوقع