اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی خصوصی ہدایت پر بنی گالہ میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ پر سکیورٹی سخت کردی گئی ہے پولیس نفری میں اضافہ کردیاگیاہے اور غیرمتعلقہ افراد کو عمران خان کے گھر کی طرف جانے کی اجازت نہیں دی جاتی –