پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزیراعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

datetime 20  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ شہر میں امن و امان کی صورت حال سمیت دیگر امور کا جائزہ لیں گے۔وزیراعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے تو وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ اور گورنر ڈاکٹر عشرت العباد سمیت اہم شخصیات نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا جہاں سے وزیراعظم نواز شریف حب جائیں گے جہاں پر وہ کینیپ کے ایٹمی بجلی کے ٹو کا افتتاح کریں گے۔ ایٹمی بجلی گھر کے افتتاح کے بعد وزیراعظم نواز شریف گورنر ہاؤس جائیں گے جہاں وہ امن و امان کی صورت حال اور کراچی آپریشن کے حوالے سے بریفنگ لیں گے۔ اس کے علاوہ وزیراعظم نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا بھی جائزہ لیں گے۔
وزیراعظم نواز شریف پارٹی رہنماؤں کی جانب سے اپنے اعزاز میں رکھی گئی ایک تقریب میں بھی شریک ہوں گے جس کے بعد وزیراعظم اسلام آباد کے لئے روانہ ہو جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…