ایم کیو ایم کے رہنما ، رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ، حالت تشویشناک
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی کے علاقے بہادر آباد میں ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی اور سابق پارلیمانی لیڈر رہنماءرشید گوڈیل کی گاڑی پر فائرنگ ، شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل ،نجی ٹی وی کے مطابق پولیس ذرائع نے تصد یق کی ہے کہ ان کی گاڑی پر 2 موٹر سائیکلوں… Continue 23reading ایم کیو ایم کے رہنما ، رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ، حالت تشویشناک