وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ، کراچی آپریشن ، بھارتی جارحیت کے موثر جواب پر غور
اسلام آباد( نیوزڈیسک)وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل کی ملاقات ، کراچی آپریشن اور دہشتگردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ، بھارت جارحیت کا بھی موثر ترین جواب دیا جائے گا۔ وزیر اعظم اور آرمی چیف یک زبان ، کراچی آپریشن منطقی انجام تک… Continue 23reading وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ، کراچی آپریشن ، بھارتی جارحیت کے موثر جواب پر غور











































