پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

انکوائری کمیشن کی رپورٹ، نوازشریف کا بڑے اقدام کا فیصلہ

datetime 23  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)انکوائری کمیشن کی رپورٹ، نوازشریف کا بڑے اقدام کا فیصلہ، قوم کو اعتماد میں لیںگے،وزیراعظم اپنی تقریر میں نئی صبح کے آغاز کی بات کریں گے اور قوم سے کہیں گے جو ہوا اسے بھلانے کی کوشش جائے گی۔ نواز شریف اپنی تقریر میں سیلاب زدگان کی حکومتی اور عوامی سطح پر مدد کی اپیل کریں گے۔اس سے قبل وزیراعظم ہاﺅس میں نواز شریف کے زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں انکوائری کمیشن کی رپورٹ کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پرویز رشید، وفاقی وزراء، اٹارنی جنرل سلمان بٹ، سیکرٹری قانون سردار رضا، وزیراعظم کے مشیر برائے قانون اوشتر اوصاف اور دیگر سیاسی رفقا شریک ہوئے۔ اوشتر اوصاف نے شرکاءکو انکوائری کمیشن کی رپورٹ اور اٹھائے گئے قانونی نقاط پر بریفنگ دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیشن کی رپورٹ میں آئندہ انتخابات کی شفافیت یقینی بنانے کی گائیڈ لائنز بھی دی گئی ہیں۔ وزیر اعظم نوازشریف آج شام سات بجے قوم سے خطاب کریں گے جس میں وہ رپورٹ کے حوالے سے قوم کو اعتماد میں لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…