فوجی بغاوت کا متنازعہ بیان،نواز شریف مشاہداللہ ملاقات میں کیا ہوا؟تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی وزیربرائے ماحولیات سینیٹر مشاہداللہ خان کا استعفیٰ منظورکرلیا۔ذرائع کے مطابق سینیٹر مشاہداللہ خان نے وزیراعظم ہاو ¿س میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس کے دوران انہوں نے برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو سے متعلق وضاحت پیش کی تاہم وزیر اعظم مطمئن نہیں ہوئے اس… Continue 23reading فوجی بغاوت کا متنازعہ بیان،نواز شریف مشاہداللہ ملاقات میں کیا ہوا؟تفصیلات سامنے آگئیں











































