بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

راولپنڈی: سانحہ اٹک کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج کرانے کا فیصلہ

datetime 17  اگست‬‮  2015

راولپنڈی: سانحہ اٹک کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج کرانے کا فیصلہ

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)سانحہ اٹک کا مقدمہ کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی میں درج کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں مقامی تھانے کے ایس ایچ او نے مقدمے کے اندراج کے لیے درخواست دے دی ہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ پر حملے کا مقدمہ کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی میں درج کرانے… Continue 23reading راولپنڈی: سانحہ اٹک کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج کرانے کا فیصلہ

NA 19،ن لیگ اورتحریک انصاف کا ٹاکرا،عوام نے فیصلہ سنادیا

datetime 16  اگست‬‮  2015

NA 19،ن لیگ اورتحریک انصاف کا ٹاکرا،عوام نے فیصلہ سنادیا

ہری پور(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 19 ہری پور کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن)کے بابرنواز نے میدان مارلیاجبکہ تحریک انصاف کے راجہ عامردوسرے نمبر پر رہے، ملکی تاریخ میں پہلی بار پولنگ کے لیے بائیو میٹرک سسٹم استعمال کیا گیاتھا،قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 19ہرپورمیں ضمنی انتخاب ہوا۔غیر سرکاری نتائج غیرحتمی… Continue 23reading NA 19،ن لیگ اورتحریک انصاف کا ٹاکرا،عوام نے فیصلہ سنادیا

پاکستانی سفیرکے جواب نے بھارتیوں کے ہوش اڑادیئے

datetime 16  اگست‬‮  2015

پاکستانی سفیرکے جواب نے بھارتیوں کے ہوش اڑادیئے

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے واضح کیا ہے کہ رواں سال جولائی سے اب تک بھارتی فورس بی ایس ایف نے تقریبا 70بارسیز فائر کی خلاف ورزی کی ہے،پاکستان اور بھارت کو سیز فائر کی خلاف ورزی کی تحقیقات کے لیے موثر نظام تشکیل دینا ہو گا،بھارتی میڈ یا کے مطابق بھارتی… Continue 23reading پاکستانی سفیرکے جواب نے بھارتیوں کے ہوش اڑادیئے

رانا ثنا اللہ نے شجاع خانزادہ کے قاتلوںکے بارے میں تصدیق کردی

datetime 16  اگست‬‮  2015

رانا ثنا اللہ نے شجاع خانزادہ کے قاتلوںکے بارے میں تصدیق کردی

لاہور( نیوزڈیسک)صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے چند روز قبل ان سے اٹک میں کالعدم تنظیموں کی کارروائیوں کے پیش نظر موثر آپریشن کی ضرورت پر زور دیا تھا ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ خان نے کہا کہ کرنل… Continue 23reading رانا ثنا اللہ نے شجاع خانزادہ کے قاتلوںکے بارے میں تصدیق کردی

اٹک میں خودکش دھماکہ ، وزیرداخلہ پنجاب کرنل شجاع خانزادہ سمیت 12افرادشہید، 25افراد زخمی

datetime 16  اگست‬‮  2015

اٹک میں خودکش دھماکہ ، وزیرداخلہ پنجاب کرنل شجاع خانزادہ سمیت 12افرادشہید، 25افراد زخمی

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے) اٹک کے علاقے شادی خان گاﺅں میں پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ کے ڈیرے پرخودکش دھماکے میں کرنل (ر) شجاع خانزادہ سمیت 12افرادشہید اور 25افراد زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو ریسکیو کر کے ہسپتال منقل کر دیا گیا ہے دھماکے سےعمارت زمین بوس ہو گئی ہے اور ڈیرے کے… Continue 23reading اٹک میں خودکش دھماکہ ، وزیرداخلہ پنجاب کرنل شجاع خانزادہ سمیت 12افرادشہید، 25افراد زخمی

دہشت گرد بزدلانہ کارروائیوں سے ہمیں اپنے مقصد سے دور نہیں کر سکتے ،پرویز رشید

datetime 16  اگست‬‮  2015

دہشت گرد بزدلانہ کارروائیوں سے ہمیں اپنے مقصد سے دور نہیں کر سکتے ،پرویز رشید

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینٹر پر ویز رشید نے وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزاداہ کے ڈیرے پر حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد بزدلانہ کارروائیوں سے ہمیں اپنے مقصد سے دور نہیں کر سکتے ،دہشت گردوں کیخلاف جاری جنگ میں پوری قوم متحد ہے… Continue 23reading دہشت گرد بزدلانہ کارروائیوں سے ہمیں اپنے مقصد سے دور نہیں کر سکتے ،پرویز رشید

دہشت گردوں کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کوہرصورت کامیاب بنائیں گے، نواز شریف

datetime 16  اگست‬‮  2015

دہشت گردوں کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کوہرصورت کامیاب بنائیں گے، نواز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نیشنل ایکشن پلان کو ہرصورت کامیاب بناکر دہشت گردوں کو ان کی کمین گاہوں سے ڈھونڈ کر ختم کریں گے۔وزیراعظم نوازشریف نے وزیرداخلہ پنجاب شجاع خان زادہ کی شہادت پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ شجاع خان زادہ قوم کے بہادرسپوت تھے، دہشت… Continue 23reading دہشت گردوں کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کوہرصورت کامیاب بنائیں گے، نواز شریف

آرمی چیف کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو شجاع خانزادہ پرحملے کے مجرموں تک پہنچنے کی ہدایت

datetime 16  اگست‬‮  2015

آرمی چیف کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو شجاع خانزادہ پرحملے کے مجرموں تک پہنچنے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے انٹیلی جنس ایجنسیوں کو وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ پرحملے کی تحقیقات اور اس کے ماسٹر مائنڈ تک پہنچنے کی ہدایت کردی ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کے ٹوئٹر پرجاری پیغام کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی شجاع خانزادہ… Continue 23reading آرمی چیف کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو شجاع خانزادہ پرحملے کے مجرموں تک پہنچنے کی ہدایت

نکیال اور گوئی سیکٹر پر بھارتی فائرنگ سے دو خواتین سمیت تین افراد زخمی

datetime 16  اگست‬‮  2015

نکیال اور گوئی سیکٹر پر بھارتی فائرنگ سے دو خواتین سمیت تین افراد زخمی

مظفر آباد/کوٹلی(نیوز ڈیسک)بھارتی فورسز کی جانب سے کنٹرول لائن پر بلااشتعال شیلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ نکیال اور گوئی سیکٹر پر فائرنگ سے دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔بھارتی افواج کی جارحیت کاسلسلہ جاری ہے۔نکیال سیکٹر پربھارتی فوج نے آج بھی شدید گولہ باری کی جس پرپاک فوج کی جانب سے بھی بھرپورجوابی کارروائی… Continue 23reading نکیال اور گوئی سیکٹر پر بھارتی فائرنگ سے دو خواتین سمیت تین افراد زخمی