بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان طالبان سے دوبارہ مذاکرات کیلیے مدد کرے، افغانستان

datetime 14  اگست‬‮  2015

پاکستان طالبان سے دوبارہ مذاکرات کیلیے مدد کرے، افغانستان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) افغانستان نے پاکستان سے کہا ہے کہ طالبان کو دوبارہ امن مذاکرات کی میز پر لانے میں اس کی مدد کرے اور ساتھ ہی طالبان پر زور دیا جائے کہ وہ افغانستان میں کئے جانیوالے تازہ حملوں کا سلسلہ بند کرے۔وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی و خارجہ امور سرتاج عزیز یہاں افغان… Continue 23reading پاکستان طالبان سے دوبارہ مذاکرات کیلیے مدد کرے، افغانستان

واہگہ بارڈرپرپرچم اتارنے کی تقریب ،علاقہ پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا

datetime 14  اگست‬‮  2015

واہگہ بارڈرپرپرچم اتارنے کی تقریب ،علاقہ پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کے 69ویں یوم آزادی کے موقع پر واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی پرجوش اور پروقار تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ، واہگہ بارڈر پر فضاءنعرہ تکبیر اللہ اکبر ، پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الاللہ،پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی، شرکاءکا بھرپور جوش و خروش دیکھنے میں… Continue 23reading واہگہ بارڈرپرپرچم اتارنے کی تقریب ،علاقہ پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا

پی ٹی آئی میں ڈکٹیٹر شپ نہیں قبضہ گروپ ہے،وجیہہ الدین

datetime 14  اگست‬‮  2015

پی ٹی آئی میں ڈکٹیٹر شپ نہیں قبضہ گروپ ہے،وجیہہ الدین

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کےرہنما جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین نے ایک بار پھر الزام لگایا ہےکہ پارٹی میں قبضہ گروپ موجود ہے اور یہ کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں پیسے کے بدلے پارٹی ٹکٹ دیئے گئے ۔لاہورمیں میڈیا سے گفتگومیں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی میں ڈکٹیٹر شپ نہیں قبضہ گروپ ہے ،پارٹی… Continue 23reading پی ٹی آئی میں ڈکٹیٹر شپ نہیں قبضہ گروپ ہے،وجیہہ الدین

یوم آزادی پاکستان پر مودی کی مبارکباد

datetime 14  اگست‬‮  2015

یوم آزادی پاکستان پر مودی کی مبارکباد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہندوستانی وزیراعظم نریندرا مودی نے پاکستانیوں تک اپنی نیک تمناو¿ں کے اظہار کے لیے ٹوئٹر کا سہارا لیا۔تفصیلات کے مطابق ہندوستانی وزیراعظم نریندرا مودی نے پاکستانی عوام کو ملک کی 68 ویں سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔ہندوستانی وزیراعظم کا یہ پیغام ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب لائن آف کنٹرول پر… Continue 23reading یوم آزادی پاکستان پر مودی کی مبارکباد

سمجھوتہ ایکسپریس حملے کے ملزمان کو رہا کرنے پر بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

datetime 14  اگست‬‮  2015

سمجھوتہ ایکسپریس حملے کے ملزمان کو رہا کرنے پر بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے سمجھوتہ ایکسپریس کے ملزمان کو چھوڑنے پر بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سمجھوتہ ایکسپریس حملے کے ملزمان کو چھوڑنے پر پاکستان نے بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے تشویش کا… Continue 23reading سمجھوتہ ایکسپریس حملے کے ملزمان کو رہا کرنے پر بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

ملک بھر میں یوم آزادی انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے

datetime 14  اگست‬‮  2015

ملک بھر میں یوم آزادی انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں یوم آزادی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے جب کہ اس موقع پر رات 12 بجتے ہی کراچی، لاہور، اسلام آباد اور کوئٹہ سمیت دیگر شہروں میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 69 واں یوم آزادی شایان شان طریقے سے منایا… Continue 23reading ملک بھر میں یوم آزادی انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے

واہگہ بارڈر پر پرچم کشائی کی شاندار تقریب ، بھارتی فوج نے مٹھائی لینے سے انکار کر دیا

datetime 14  اگست‬‮  2015

واہگہ بارڈر پر پرچم کشائی کی شاندار تقریب ، بھارتی فوج نے مٹھائی لینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نصف صدی سے زائد کا عرصہ گزر گیا ، بھارت اپنی روایتی ہٹ دھرمی ،غرور اور زعم سے باہر نہ نکل سکا ، یوم آزادی کی خوشی میں ہر سال پاکستان کی جانب سے دی جانے والی مٹھائی اس سال بی ایس ایف نے لینے سے انکار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق واہگہ بارڈر… Continue 23reading واہگہ بارڈر پر پرچم کشائی کی شاندار تقریب ، بھارتی فوج نے مٹھائی لینے سے انکار کر دیا

بلوچستان اسمبلی میں پرچم کشائی ، بلوچستان میں امن ہوگا تو پاکستان مستحکم ہوگا، ڈاکٹر عبدالمالک

datetime 14  اگست‬‮  2015

بلوچستان اسمبلی میں پرچم کشائی ، بلوچستان میں امن ہوگا تو پاکستان مستحکم ہوگا، ڈاکٹر عبدالمالک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کوئٹہ میں پرچم کشائی کی مرکزی تقریب بلوچستان اسمبلی کے سبزہ زار پر ہوئی ، وزیراعلیٰ عبدالمالک بلوچ نے پرچم کشائی کی، تقریب میں کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ بھی شریک ہوئے۔ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی جشن آزادی پوری شان وشوکت کے ساتھ منایا جا رہا ہے ، مرکزی… Continue 23reading بلوچستان اسمبلی میں پرچم کشائی ، بلوچستان میں امن ہوگا تو پاکستان مستحکم ہوگا، ڈاکٹر عبدالمالک

یوم اّزادی پر بھی بھارتی فوج کی لائن اّف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ

datetime 14  اگست‬‮  2015

یوم اّزادی پر بھی بھارتی فوج کی لائن اّف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر بھی شرانگیزی سے باز نہ آیا اور صبح سے ہی بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے قریبی علاقوں میں شدید فائرنگ کی جارہی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے قریب دھرمسال میں شدید فائرنگ کی… Continue 23reading یوم اّزادی پر بھی بھارتی فوج کی لائن اّف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ