منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

ایم کیوایم کے استعفے ،سپیکرکامعیاردہرانہیں ہوگا،اسحاق ڈار

datetime 12  اگست‬‮  2015

ایم کیوایم کے استعفے ،سپیکرکامعیاردہرانہیں ہوگا،اسحاق ڈار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ ایم کیوایم کامسلم لیگ(ن) سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ سپیکرکوچاہیے کہ وہ ایم کیوایم کے ارکان کوانفرادی طورپربلاناچاہیے اوراس طریقے سے استعفے منظورکئے جائیں گے ۔انہوں نے کہاکہ سپیکرقومی اسمبلی کامعیاردہرانہیں ہوگا۔انہوں نے کہاکہ سپیکرقومی اسمبلی نے ایم کیوایم کے استعفوں پرپراسیس پلیزلکھاہے… Continue 23reading ایم کیوایم کے استعفے ،سپیکرکامعیاردہرانہیں ہوگا،اسحاق ڈار

ایم کیوایم کے تحفظات دورکرنے کی کوشش کررہے ہیں ،خواجہ آصف

datetime 12  اگست‬‮  2015

ایم کیوایم کے تحفظات دورکرنے کی کوشش کررہے ہیں ،خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرپانی وبجلی ودفاع خواجہ محمدآصف نے کہاہے کہ ایم کیوایم کے تحفظات دورکرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ آصف نے کہاکہ ایم کیوایم کے سربراہ الطاف حسین نے بھی تحفظات دورہونے کی صورت میں اپنے ارکان کے استعفے واپس لینے کی بات کی ہے ۔انہوں نے… Continue 23reading ایم کیوایم کے تحفظات دورکرنے کی کوشش کررہے ہیں ،خواجہ آصف

الطاف حسین نے استعفے واپس لینے کامعاملہ تحفظات دورکرنے سے مشروط کردیا

datetime 12  اگست‬‮  2015

الطاف حسین نے استعفے واپس لینے کامعاملہ تحفظات دورکرنے سے مشروط کردیا

لاہور/ لندن(نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین کا دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پارلیمنٹ مسائل حل کرنے کے لئے ہوتی ہے لیکن ایسا نہیں ہوا۔ ہمارے تمام اراکین قومی وصوبائی اسمبلی اور سینیٹ کے ممبران نے اپنی نشستوں سے استعفے دے دیئے ہیں لیکن اگر… Continue 23reading الطاف حسین نے استعفے واپس لینے کامعاملہ تحفظات دورکرنے سے مشروط کردیا

ہم نے دھاندلی کے خلاف جبکہ متحدہ نے ٹارگٹ کلرز کو بچانے کیلئے استعفے دیے ، عمران خان

datetime 12  اگست‬‮  2015

ہم نے دھاندلی کے خلاف جبکہ متحدہ نے ٹارگٹ کلرز کو بچانے کیلئے استعفے دیے ، عمران خان

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) تحریک انصاف اور متحدہ کے استعفوں کی کہانی مختلف ہے ، ہم نے دھاندلی کے خلاف جبکہ متحدہ نے ٹارگٹ کلرز کو بچانے کیلئے استعفے دے ہیں ، مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹویئر پر جاری ٹویٹ کے مطابق عمران خان نے متحدہ قومی موومنٹ کے قومی اسمبلی اور سینٹ… Continue 23reading ہم نے دھاندلی کے خلاف جبکہ متحدہ نے ٹارگٹ کلرز کو بچانے کیلئے استعفے دیے ، عمران خان

ایم کیوایم کاقومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کامعاملہ لٹک گیا

datetime 12  اگست‬‮  2015

ایم کیوایم کاقومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کامعاملہ لٹک گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایم کیوایم کے قومی اسمبلی سے استعفے دینے کامعاملہ لٹک گیاہے ۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ سپیکرنے کہاہے کہ ایم کیوایم نے قومی اسمبلی کے بزنس 43ٹوبی کے تقاضے پورے نہیںکئے ہیں ۔سپیکرسیکرٹریٹ کے ذرائع کاکہناہے کہ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق ایم کیوایم کے ارکان سے استعفوں… Continue 23reading ایم کیوایم کاقومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کامعاملہ لٹک گیا

استعفے ٰ منظور ہوگئے ، ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ رابطہ کمیٹی کرے گی، الطاف حسین

datetime 12  اگست‬‮  2015

استعفے ٰ منظور ہوگئے ، ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ رابطہ کمیٹی کرے گی، الطاف حسین

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)الطاف حسین نے استعفوں کے بعد ملکی اداروں کے ساتھ مصالحت کا فارمولا پیش کردیا ، نجی ٹی وی کے پروگرام میں دفاعی تجزیہ نگار شہزاد چودھری سے انہوں نے کہا کہ آپ ریٹائرڈ ہیں لیکن پھر بھی  آرمی چیف راحیل شریف سے بات کریں اور انہیں کہیں کہ وہ رینجر کو… Continue 23reading استعفے ٰ منظور ہوگئے ، ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ رابطہ کمیٹی کرے گی، الطاف حسین

ایم کیو ایم نے قومی اور سندھ اسمبلی سے استعفیٰ دے دیا

datetime 12  اگست‬‮  2015

ایم کیو ایم نے قومی اور سندھ اسمبلی سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ نے قومی و سندھ اسمبلی سے استعفے دے دیئے ہیں جب کہ سینیٹرز بھی آج مستعفی ہو جائیں گے۔ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دعا ہے کہ کراچی میں امن دیر پا قائم ہو، ہم سمجھتے تھے… Continue 23reading ایم کیو ایم نے قومی اور سندھ اسمبلی سے استعفیٰ دے دیا

ایم کیو ایم استعفے ، اسپیکر ایاز صادق اور چوہدری نثار کی اہم ملاقات

datetime 12  اگست‬‮  2015

ایم کیو ایم استعفے ، اسپیکر ایاز صادق اور چوہدری نثار کی اہم ملاقات

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایم کیو ایم کے استعفوں نے سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ کردیا ، اسی سلسلے میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خاں کے درمیان اہم ملاقات بھی ہوئی ہے ، نجی ٹی وی کے مطابق اسپیکر کے چیمبر میں ہونے والی ملاقات کے اندر… Continue 23reading ایم کیو ایم استعفے ، اسپیکر ایاز صادق اور چوہدری نثار کی اہم ملاقات

ایم کیو ایم کے اراکین نے بغیر دباؤ کے استعفے دیئے تو قبول کرلوں گا ،سپیکر قومی اسمبلی

datetime 12  اگست‬‮  2015

ایم کیو ایم کے اراکین نے بغیر دباؤ کے استعفے دیئے تو قبول کرلوں گا ،سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے اراکین نے اگر بغیر کسی دباؤ کے استعفے دیئے تو قبول کر لوں گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ اگر ایم کیو ایم کے اراکین استعفے لیکر آتے ہیں… Continue 23reading ایم کیو ایم کے اراکین نے بغیر دباؤ کے استعفے دیئے تو قبول کرلوں گا ،سپیکر قومی اسمبلی