جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

ایم کیو ایم استعفے ، اسپیکر ایاز صادق اور چوہدری نثار کی اہم ملاقات

datetime 12  اگست‬‮  2015

ایم کیو ایم استعفے ، اسپیکر ایاز صادق اور چوہدری نثار کی اہم ملاقات

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایم کیو ایم کے استعفوں نے سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ کردیا ، اسی سلسلے میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خاں کے درمیان اہم ملاقات بھی ہوئی ہے ، نجی ٹی وی کے مطابق اسپیکر کے چیمبر میں ہونے والی ملاقات کے اندر… Continue 23reading ایم کیو ایم استعفے ، اسپیکر ایاز صادق اور چوہدری نثار کی اہم ملاقات

ایم کیو ایم کے اراکین نے بغیر دباؤ کے استعفے دیئے تو قبول کرلوں گا ،سپیکر قومی اسمبلی

datetime 12  اگست‬‮  2015

ایم کیو ایم کے اراکین نے بغیر دباؤ کے استعفے دیئے تو قبول کرلوں گا ،سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے اراکین نے اگر بغیر کسی دباؤ کے استعفے دیئے تو قبول کر لوں گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ اگر ایم کیو ایم کے اراکین استعفے لیکر آتے ہیں… Continue 23reading ایم کیو ایم کے اراکین نے بغیر دباؤ کے استعفے دیئے تو قبول کرلوں گا ،سپیکر قومی اسمبلی

ایم کیو ایم کے استعفوں کا معاملہ ، اسمبلیوں میں سیاسی گرما گرمی جاری

datetime 12  اگست‬‮  2015

ایم کیو ایم کے استعفوں کا معاملہ ، اسمبلیوں میں سیاسی گرما گرمی جاری

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایم کیو ایم کی پارلیمانی کمیٹی نے کراچی آپریشن سمیت سندھ حکومت سے تحفظات رکھتے ہوئے قومی اور سندھ اسمبلی سے استعفےٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے ، الطاف حسین نے بھی اس فیصلے کی توثیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ کو غیر اعلانیہ پابندی کا سامنا کرنا… Continue 23reading ایم کیو ایم کے استعفوں کا معاملہ ، اسمبلیوں میں سیاسی گرما گرمی جاری

سندھ حکومت کا بلدیاتی نظام میں ترمیم کا فیصلہ ، دہری شہریت کے حامل افراد حصہ لے سکیں گے

datetime 12  اگست‬‮  2015

سندھ حکومت کا بلدیاتی نظام میں ترمیم کا فیصلہ ، دہری شہریت کے حامل افراد حصہ لے سکیں گے

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ حکومت نے بلدیاتی نظام میں ترمیم کا فیصلہ کر لیا، قانون سازی کے بعد دہری شخصیت کے حامل افراد بلدیاتی انتخاب میں حصہ لے سکیں گے۔سندھ اسمبلی کے ایجنڈے میں سندھ لوکل گورنمنٹ تیسرا ترمیمی بل 2015 شامل کر لیا گیا ہے۔ قانون سازی کے بعد دہری شہریت کے حامل افراد بلدیا تی… Continue 23reading سندھ حکومت کا بلدیاتی نظام میں ترمیم کا فیصلہ ، دہری شہریت کے حامل افراد حصہ لے سکیں گے

14 اگست کو کراچی میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کرنے والا گروہ گرفتار

datetime 12  اگست‬‮  2015

14 اگست کو کراچی میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کرنے والا گروہ گرفتار

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) 14 اگست کو کراچی میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کرنے والا گروہ گرفتار کرلیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد14 اگست پردہشتگردی کے لئے بارودسے بھری گاڑی اورموٹرسائیکل تیارکررہے تھے۔دہشتگردوں نے اعتراف کیا ہے کہ گاڑی کا انتظام کراچی سے کیا اور خودکش بمبار کا انتظار تھا، خودکش بمبار افغانستان سے آرہا… Continue 23reading 14 اگست کو کراچی میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کرنے والا گروہ گرفتار

ایم کیو ایم کے ارکان قومی اسمبلی نے استعفے پارلیمانی لیڈر کو جمع کرادیئے

datetime 12  اگست‬‮  2015

ایم کیو ایم کے ارکان قومی اسمبلی نے استعفے پارلیمانی لیڈر کو جمع کرادیئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین قومی اسمبلی نے ا ستعفے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستارکوجمع کرادئیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیوایم کی طرف سے استعفے آج اسپیکرقومی اسمبلی کوجمع کرا ئے جا نیکاامکان ہے۔ ارکانِ پارلیمنٹ کی جانب سے کراچی آپریشن کے خلاف احتجاجاً استعفے آج قومی و صوبائی اسمبلی میں… Continue 23reading ایم کیو ایم کے ارکان قومی اسمبلی نے استعفے پارلیمانی لیڈر کو جمع کرادیئے

کھلونا ہتھیاروں کی تیاری و فروخت پر پابندی، سندھ اسمبلی میں قرارداد منظور

datetime 12  اگست‬‮  2015

کھلونا ہتھیاروں کی تیاری و فروخت پر پابندی، سندھ اسمبلی میں قرارداد منظور

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ اسمبلی میں پلاسٹک کے کھلونے ہتھیاروں کی تیاری، درآمد اور فروخت پر مکمل پابندی عائد کرنے کی قرارداد منظور کرلی گئی ہے۔سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کی جانب سے صوبے میں پلاسٹک کے کھلونے ہتھیاروں کی تیاری، درآمد اور فروخت پر مکمل پابندی عائد کرنے کی قرارداد پیش کی گئی جسے اتفاق… Continue 23reading کھلونا ہتھیاروں کی تیاری و فروخت پر پابندی، سندھ اسمبلی میں قرارداد منظور

آزاد کشمیر،لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ جاری

datetime 12  اگست‬‮  2015

آزاد کشمیر،لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ جاری

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر بھارت نے گزشتہ رات سے بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھا۔پاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی سے بھارتی بندوقیں خاموش ہوگئیں۔آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق فائرنگ باغ، کیلر اور کوٹلی کے نزدیک نکیال سیکٹر پرکی گئی،پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی کی۔

بونیر میں باراتیوں کی گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

datetime 12  اگست‬‮  2015

بونیر میں باراتیوں کی گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

ڈگر(نیوز ڈیسک)گل بانڈے میں مسلح افراد نے باراتیوں کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ بونیر کے علاقے گل بانڈے میں باراتیوں کی گاڑی پر مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی… Continue 23reading بونیر میں باراتیوں کی گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی