کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ حکومت نے بلدیاتی نظام میں ترمیم کا فیصلہ کر لیا، قانون سازی کے بعد دہری شخصیت کے حامل افراد بلدیاتی انتخاب میں حصہ لے سکیں گے۔سندھ اسمبلی کے ایجنڈے میں سندھ لوکل گورنمنٹ تیسرا ترمیمی بل 2015 شامل کر لیا گیا ہے۔ قانون سازی کے بعد دہری شہریت کے حامل افراد بلدیا تی ا نتخابات میں حصہ لے سکیں گے۔ سال کی عمر تک کے لوگ حصہ لینے کے اہل ہوں گے ، ہر یونین کونسل میں چئیرمین اور وائس چئیرمین ہوگا۔
سندھ حکومت کا بلدیاتی نظام میں ترمیم کا فیصلہ ، دہری شہریت کے حامل افراد حصہ لے سکیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ



















































