منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹراللہ نذر بلوچ کے زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاعات

datetime 10  اگست‬‮  2015

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹراللہ نذر بلوچ کے زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاعات

کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان میں علیحدگی پسند تحریک کے سب سے متحرک گروپ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹراللہ نذر  بلوچ کے زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں ، ابھی تک تصدیق نہیں ہوسکی ، نجی ٹی وی کے مطابق آئی جی ایف سی میجر جنرل شیر افگن نے بتایا ہے کہ ڈاکٹر… Continue 23reading بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹراللہ نذر بلوچ کے زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاعات

کرم ایجنسی سے 10 مزدور اغوا

datetime 10  اگست‬‮  2015

کرم ایجنسی سے 10 مزدور اغوا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے فاٹا کی کرم ایجنسی کے علاقے سرکئی میں نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے 10 مزدوروں کو اغوا کرلیا ہے۔سیکیورٹی اور پولیٹیکل انتظامیہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلح دہشت گردوں نے سرکئی کے علاقے میں ایک پرائمری اسکول پر حملہ کیا اور یومیہ مزدوری پر کام… Continue 23reading کرم ایجنسی سے 10 مزدور اغوا

قصور واقعہ؛ محکمہ داخلہ پنجاب کا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو جوڈیشل کمیشن کے لئے خط

datetime 10  اگست‬‮  2015

قصور واقعہ؛ محکمہ داخلہ پنجاب کا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو جوڈیشل کمیشن کے لئے خط

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے قصور میں بچوں کی زیادتی کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری کے لئے چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کو خط لکھ دیا۔نجی ٹی ویکے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو لکھا گیا خط رجسٹرار کو موصول ہوگیا جس میں استدعا کی گئی ہے کہ قصور… Continue 23reading قصور واقعہ؛ محکمہ داخلہ پنجاب کا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو جوڈیشل کمیشن کے لئے خط

قلات کے علاقے منگوچر ٹریفک حادثے میں 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

datetime 10  اگست‬‮  2015

قلات کے علاقے منگوچر ٹریفک حادثے میں 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) منگوچر میں تیر رفتار ٹرالر کی متعدد گاڑیوں سے ٹکرسے 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق قلات کے علاقے منگوچر میں خالق آباد کے قریب تیز رفتار ٹرالر بریک فیل ہونے کے باعث متعدد گاڑیوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 12 افراد جاں… Continue 23reading قلات کے علاقے منگوچر ٹریفک حادثے میں 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سندھ اسمبلی کے باہر معذور افراد کا احتجاج ، پولیس کا لاٹھی چارج ،متعدد زیرحراست

datetime 10  اگست‬‮  2015

سندھ اسمبلی کے باہر معذور افراد کا احتجاج ، پولیس کا لاٹھی چارج ،متعدد زیرحراست

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری نوکریوں میں معذور افراد کے کوٹہ میں اضافہ کیلئے معذور افراد کا سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج ، پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج کر دیا ، نجی ٹی وی کے مطابق سندھ میں سرکاری نوکریوں کے اندر معذور افراد کا کوٹہ بڑھانے کیلئے جمع ہونے والے… Continue 23reading سندھ اسمبلی کے باہر معذور افراد کا احتجاج ، پولیس کا لاٹھی چارج ،متعدد زیرحراست

این ایل سی سکینڈل، ملوث افسران کیخلاف نیب نے چار سال سے کارروائی کیوں نہیں کی ،سپریم کورٹ

datetime 10  اگست‬‮  2015

این ایل سی سکینڈل، ملوث افسران کیخلاف نیب نے چار سال سے کارروائی کیوں نہیں کی ،سپریم کورٹ

اسلام آباد( نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ این ایل سی سکینڈل میں ملوث سول افسران کیخلاف نیب نے چار سال سے کارروائی کیوں نہیں کی ، نیب بتائے این ایل سی سکینڈل کے حوالے سے جی ایچ کیو کو پہلی چھٹی کب لکھی تھی۔جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے… Continue 23reading این ایل سی سکینڈل، ملوث افسران کیخلاف نیب نے چار سال سے کارروائی کیوں نہیں کی ،سپریم کورٹ

قصور سکینڈل ، 5 ملزمان کی عبوری ضمانت پرفیصلہ 2 گھنٹے کے لیے مئوخر

datetime 10  اگست‬‮  2015

قصور سکینڈل ، 5 ملزمان کی عبوری ضمانت پرفیصلہ 2 گھنٹے کے لیے مئوخر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قصور ویڈیو سکینڈل ، 5 ملزمان کی عبوری ضمانت پرفیصلہ 2 گھنٹے کے لیے مﺅخر،نجی ٹی وی چینل کے مطابق متاثرین کو کیس کی پیروی سے روکاجا رہا ہے اورملزمان دھمکیاں دے رہے ہیں، عدالت نے ایک بجے تک انتظار کا کہا ہے ۔ عمران خان نے قصور سکینڈل پارلیمنٹ میں اُٹھانے… Continue 23reading قصور سکینڈل ، 5 ملزمان کی عبوری ضمانت پرفیصلہ 2 گھنٹے کے لیے مئوخر

وزیراعظم نواز شریف 3 روزہ دورے پر بیلاروس روانہ

datetime 10  اگست‬‮  2015

وزیراعظم نواز شریف 3 روزہ دورے پر بیلاروس روانہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف 3 روزہ دورے پر بیلا روس روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ اپنے ہم منصب اور صدر سے بھی ملاقات کریں گے۔وزیراعظم نواز شریف 3 روزہ دورے پر بیلا روس کے لئے روانہ ہو گئے جہاں پر وہ اپنے ہم منصب اور صدر سے بھی ملاقات کریں گے۔ اپنے… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف 3 روزہ دورے پر بیلاروس روانہ

کراچی میں دہشت گردی کا خدشہ وزارت داخلہ نے الرٹ جاری کردیا

datetime 10  اگست‬‮  2015

کراچی میں دہشت گردی کا خدشہ وزارت داخلہ نے الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے کراچی کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا۔وزارت کی جانب سے جاری کیے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں تحریک طالبان سوات گروپ کے دہشت گرد فعال ہو رہے ہیں، طالبان نے مقامی تاجر سے30 لاکھ روپے بھتہ بھی لیا ہے، بھتہ کی رقم سے سے… Continue 23reading کراچی میں دہشت گردی کا خدشہ وزارت داخلہ نے الرٹ جاری کردیا