بھارت نے آبی جارحیت بھی شروع کر دی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) بھارت نے آبی جارحیت شروع کر دی اور پاکستانی دریائوں میں سیلابی پانی چھوڑ دیا۔ پاکستانی دریاؤں میں پانی کی سطح تیزی سے بڑھ رہی ہے جبکہ دریائے ستلج بھی بھپرنے کو تیار ہے۔ گنڈا سنگھ والا کے مقام پر13 اگست کی دوپہر بڑا سیلابی ریلا گزرے گا۔ ارسا کے مطابق 56 ہزار… Continue 23reading بھارت نے آبی جارحیت بھی شروع کر دی











































