قصورواقعہ ،وزیراعلی نےجے آئی ٹی تشکیل دے دی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی پنجاب نے قصورویڈیوسیکنڈل کی تحقیقات کے جے آئی ٹی تشکیل د ے دی ہے جوکہ واقعہ کی ہررخ سے تحقیقات کرے گی ۔وزیراعلی پنجاب نے اس سلسلے میں کہاہے کہ انصاف کے تمام تصاضے پورے کئے جائیں گے اورملزمان کوقرارواقعی سزا دی جائے گی ۔جبکہ .قصور زیادتی اسکینڈل کے ساتوں مقدمات میں… Continue 23reading قصورواقعہ ،وزیراعلی نےجے آئی ٹی تشکیل دے دی











































