شہباز شریف کا قصورسکینڈل کی عدالتی تحقیقات کا حکم
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے صوبائی محکمہ داخلہ کو قصور میں بچوں کے ساتھ زیادتی اوران کی وڈیو بنانے کے معاملے کی تحقیقات کے لئے لاہور ہائی کورٹ کو درخواست کرنے کا حکم دے دیا ہے۔لاہور سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ قصور میں متاثرہ… Continue 23reading شہباز شریف کا قصورسکینڈل کی عدالتی تحقیقات کا حکم









































