مردان میں مسافربس نہرمیں جاگری،5افراد جاں بحق
مردان (نیوز ڈیسک)مردان میں مسافر بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر نہر میں جاگری۔ ریسکیو ٹیموں نے نہر سے 5 افراد کی لاشیں نکال لی ہیں جبکہ لاپتہ دیگر مسافروں کیلیے سرچ اینڈ ریسکیوآپریشن جاری ہے۔پولیس کے مطابق مسافر بس پلے کے علاقے سے مردان شہر آرہی تھی، کاٹلنگ کے مقام پر مسافربس ڈرائیور سے… Continue 23reading مردان میں مسافربس نہرمیں جاگری،5افراد جاں بحق









































