پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

بس بہت ہوگئی۔۔۔۔! چوہدری نثار کا تحریک انصاف کو انتباہ

datetime 4  اگست‬‮  2015

بس بہت ہوگئی۔۔۔۔! چوہدری نثار کا تحریک انصاف کو انتباہ

راولپنڈی(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات ایم کیو ایم کے قائد کی بدزبانی کی وجہ سے خراب ہوتے ہیں .الطاف حسین کا کیس سیاسی نہیں عدالتی ہے.تحریک انصاف کو کہہ دیا سیاسی دنگل بنائینگے تو کیس پر منفی اثر پڑیگا .ا لطاف حسین کے خلاف بھیجا جانے والا… Continue 23reading بس بہت ہوگئی۔۔۔۔! چوہدری نثار کا تحریک انصاف کو انتباہ

وزیراعظم کا سندھ کے سیلاب متاثرین کے لئے ایک ارب روپے امداد کا اعلان

datetime 4  اگست‬‮  2015

وزیراعظم کا سندھ کے سیلاب متاثرین کے لئے ایک ارب روپے امداد کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے ایک ارب روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کےہمراہ گھوٹکی میں سیلاب متاثرین کے لئے صوبائی حکومت کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات کا جائرہ لیا جب کہ اس موقع پرعوام… Continue 23reading وزیراعظم کا سندھ کے سیلاب متاثرین کے لئے ایک ارب روپے امداد کا اعلان

دھرنے میں دو سابق جنرلز کا ہاتھ تھا، ضروت پڑی تو ثبوت بھی دوں گا, خواجہ آصف

datetime 4  اگست‬‮  2015

دھرنے میں دو سابق جنرلز کا ہاتھ تھا، ضروت پڑی تو ثبوت بھی دوں گا, خواجہ آصف

کراچی (نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ دھرنے میں دو سابق جنرلز کا ہاتھ تھا۔ ضرورت محسوس ہوئی تو ثبوت بھی دیں گے۔ وقت ان سے حساب لے گا۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ انہوں نے دھرنے کے حوالے سے… Continue 23reading دھرنے میں دو سابق جنرلز کا ہاتھ تھا، ضروت پڑی تو ثبوت بھی دوں گا, خواجہ آصف

بھارتی فوج یا حکومت کو مہاجروں کی مدد کیلئے نہیں کہا : الطاف حسین

datetime 4  اگست‬‮  2015

بھارتی فوج یا حکومت کو مہاجروں کی مدد کیلئے نہیں کہا : الطاف حسین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ بھارتی فوج یا بھارتی حکومت کو پاکستان آکرمہاجروں کی مدد کیلئے نہیں کہا وہ چیلنج کرتے ہیں کہ مخالفین دنیا کے کسی بھی فورم پر میری تقریر کے یہ جملے سنائیں اگر جملے ثابت ہو گئے تو گردن کٹانے کیلئے تیار ہیں۔… Continue 23reading بھارتی فوج یا حکومت کو مہاجروں کی مدد کیلئے نہیں کہا : الطاف حسین

الطاف حسین اداروں کی تضحیک کرتے ہیں تو حالات خراب ہوتے ہیں ، چودھری نثار

datetime 4  اگست‬‮  2015

الطاف حسین اداروں کی تضحیک کرتے ہیں تو حالات خراب ہوتے ہیں ، چودھری نثار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چودھری نثار نے کہا ہے الطاف حسین اداروں کی تضحیک کرتے ہیں تو حالات خراب ہوتے ہیں ، اداروں کی حرمت پر آنچ نہیں آنے دیں گے ، آخری دو تقاریر کے بعد قانونی ریفرنس تیار کیا جا رہا ہے ، منی لانڈرنگ کیس پاکستان نے نہیں بنایا۔راولپنڈی پولیس لائن میں تقریب سے… Continue 23reading الطاف حسین اداروں کی تضحیک کرتے ہیں تو حالات خراب ہوتے ہیں ، چودھری نثار

تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کا معاملہ؛ حکومت کی ایم کیو ایم اور جے یو آئی کو منانے کی کوشش

datetime 4  اگست‬‮  2015

تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کا معاملہ؛ حکومت کی ایم کیو ایم اور جے یو آئی کو منانے کی کوشش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے مستقبل کا فیصلہ آج ہوگا جب کہ حکومت نے متحدہ قومی موومنٹ اور جمعیت علما اسلام (ف) کو منانے کے لئے کوششیں تیز کردیں۔اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا جس میں تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے سے متعلق معاملے سمیت سیلاب… Continue 23reading تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کا معاملہ؛ حکومت کی ایم کیو ایم اور جے یو آئی کو منانے کی کوشش

وزیراعظم ، آرمی چیف ملاقات میں ایم کیو ایم کو واضح پیغام دینے کا فیصلہ کیا گیا

datetime 4  اگست‬‮  2015

وزیراعظم ، آرمی چیف ملاقات میں ایم کیو ایم کو واضح پیغام دینے کا فیصلہ کیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے ایم کیو ایم کو واضح پیغام دے دیا کہ وہ ریاستی اداروں کیخلاف تقاریر کے بعد الطاف حسین سے لاتعلقی کا اعلان کرے ، بصورت دیگر آئینی و قانونی کارروائیوں کیلئے تیار ہو جائے۔نجی ٹی وی کو وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ملاقات کی ملنے… Continue 23reading وزیراعظم ، آرمی چیف ملاقات میں ایم کیو ایم کو واضح پیغام دینے کا فیصلہ کیا گیا

بھارت کی سیالکوٹ ورکنگ باو¿نڈری پرفائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

datetime 4  اگست‬‮  2015

بھارت کی سیالکوٹ ورکنگ باو¿نڈری پرفائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ورکنگ باو¿نڈری پر سخیال گاو¿ں میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ اطلاعات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے سیالکوٹ ورکنگ باو¿نڈری پرسخیال گاو¿ں میں آج صبح بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کے… Continue 23reading بھارت کی سیالکوٹ ورکنگ باو¿نڈری پرفائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

شفقت حسین کوکراچی سنٹرل جیل میں پھانسی دیدی گئی

datetime 4  اگست‬‮  2015

شفقت حسین کوکراچی سنٹرل جیل میں پھانسی دیدی گئی

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی سنٹرل جیل میں سات سالہ بچے کے قاتل شفقت حسین کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ مجرم کی پھانسی پر عملدرآمد چار بار مؤخر ہوا ۔مجرم شفقت حسین نے 2001 میں تھانہ نیو ٹاؤن کے علاقے میں سات سالہ عمیر کو اغوا کے بعد زیادتی اور پھر قتل کر دیا تھا۔ 2004… Continue 23reading شفقت حسین کوکراچی سنٹرل جیل میں پھانسی دیدی گئی