قلات اور ڈیرہ مراد جمالی میں سرچ آپریشن ، متعدد دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا۔نجی ٹی و ی کے مطابق ضلع قلات کی تحصیل منگوچرمیں ایف سی اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران 3 دہشت گردوں کو گرفتار… Continue 23reading قلات اور ڈیرہ مراد جمالی میں سرچ آپریشن ، متعدد دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد