بھارت بلوچستان کے راستے دہشتگردکارروائیاں کررہاہے،آئی جی ایف سی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان میجر جنرل شیر افگن نے کہا ہے کہ بھارت بلوچستان کے راستے پاکستان میں دہشت گرد کاروائیاں کررہاہے۔ افغان بارڈرسے مزاحمتی تحریکوں کو سپورٹ کیاجارہاہے۔یہ بات انہوں نے ضلع نوشکی میں دورے کے موقع پر قبائلی عمائدین سے گفتگو کے دوران کہی، انہوں نے کہا کہ دہشت گرد… Continue 23reading بھارت بلوچستان کے راستے دہشتگردکارروائیاں کررہاہے،آئی جی ایف سی