اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

ملا عمر کے انتقال کی خبر نے چین اورپاکستان کی کوششوں پر پانی پھیر دیا

datetime 30  جولائی  2015

ملا عمر کے انتقال کی خبر نے چین اورپاکستان کی کوششوں پر پانی پھیر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملاعمر کی موت کی رپورٹ اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی غیر یقینی صورت حال کے باعث 31جولائی کو پاکستان میں ہونے والا مذاکرات کا دوسرا دور ملتوی کردیا گیا۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ تحریک طالبان سے مذاکرات کا دوسرادورملاعمرکی موت کے بعدغیر یقینی صورتحال… Continue 23reading ملا عمر کے انتقال کی خبر نے چین اورپاکستان کی کوششوں پر پانی پھیر دیا

مری مذاکرات سے ایک دن قبل ملاعمر کی ہلاکت کے دعوے نے کئی سوالات اٹھادیئے

datetime 30  جولائی  2015

مری مذاکرات سے ایک دن قبل ملاعمر کی ہلاکت کے دعوے نے کئی سوالات اٹھادیئے

کراچی(نیوزڈیسک) افغانستان میں روس اور امریکا کے خلاف دو بڑی جنگوں میں افغان طالبان کی قیادت کرنے والے ملا عمر کی ہلاکت کی متضاد اطلاعات نے کافی شک وشبہات پیدا کر دیے ہیں۔ ملا عمر کی ہلاکت کی افغان طالبان کی جانب سے تردید اور افغان انٹیلی جنس اور افغان صدارتی ترجمان کی جانب سے… Continue 23reading مری مذاکرات سے ایک دن قبل ملاعمر کی ہلاکت کے دعوے نے کئی سوالات اٹھادیئے

نیشنل ایکشن پلان آئے 7 ماہ ہوگئے، حکومتوں نے کچھ کیا اور نہ کچھ کرنا ہے، سپریم کورٹ

datetime 30  جولائی  2015

نیشنل ایکشن پلان آئے 7 ماہ ہوگئے، حکومتوں نے کچھ کیا اور نہ کچھ کرنا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نے ملک بھر میں غیر قانونی این جی اوز کے مقدمے کی سماعت لاء اینڈ جسٹس کمیشن کی میٹنگ کی وجہ سے ایک ہفتے کے لئے موخر کر دی۔دوران سماعت دو رکنی بینچ کے سربراہ جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیئے ہیں ملک کے تمام اداروں نے کچھ نہیں… Continue 23reading نیشنل ایکشن پلان آئے 7 ماہ ہوگئے، حکومتوں نے کچھ کیا اور نہ کچھ کرنا ہے، سپریم کورٹ

جے یو آئی کا تحریک انصاف کے خلاف قرارداد واپس نہ لینے کا فیصلہ

datetime 30  جولائی  2015

جے یو آئی کا تحریک انصاف کے خلاف قرارداد واپس نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) جمیعت علماء اسلام(ف) کا پارلیمانی اجلاس مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت ہوا۔ ذرائع کے مطابق 2 گھنٹے زائد جاری رہنے والے اجلاس میں تحریک انصاف کے خلاف قرارداد واپس نہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں تحریک انصاف کے خلاف قرارداد واپس لینے کی وزیر اعظم اور قائد حزب اختلاف… Continue 23reading جے یو آئی کا تحریک انصاف کے خلاف قرارداد واپس نہ لینے کا فیصلہ

پاکستان میں 80ہزاربرطانوی،52ہزارامریکی ،16500بھارتی موجود ہیں ،وزارت داخلہ

datetime 30  جولائی  2015

پاکستان میں 80ہزاربرطانوی،52ہزارامریکی ،16500بھارتی موجود ہیں ،وزارت داخلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کو وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ چار سوالات کا جواب نہ دینے پر وزارت کے چار افسران کو معطل کر دیا گیا جبکہ پاکستان میں موجود 52 ہزار امریکیوں سمیت پانچ ممالک کے باشندوں کی تفصیلات بھی ایوان میں پیش کر دی گئیں۔سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے قومی… Continue 23reading پاکستان میں 80ہزاربرطانوی،52ہزارامریکی ،16500بھارتی موجود ہیں ،وزارت داخلہ

”کپتان “کی نئی اننگز شروع،جرم کیا ہے تو سزا بھی دو،دھماکہ دار اعلان

datetime 30  جولائی  2015

”کپتان “کی نئی اننگز شروع،جرم کیا ہے تو سزا بھی دو،دھماکہ دار اعلان

لاہور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے 2013 کے عام انتخابات کے ریٹرننگ افسران اور پولنگ عملے کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔چیف الیکشن کمشنرسرداررضا خان کو بھیجے گئے خط میں عمران خان نے کہا ہے کہ انکوائری کمیشن… Continue 23reading ”کپتان “کی نئی اننگز شروع،جرم کیا ہے تو سزا بھی دو،دھماکہ دار اعلان

افغان طالبان نے ملا اختر محمد منصور کو نیا امیر منتخب کرلیا

datetime 30  جولائی  2015

افغان طالبان نے ملا اختر محمد منصور کو نیا امیر منتخب کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغان طالبان شوریٰ نے ملا محمد عمر کی جگہ پر ملا اختر محمد منصور کو نیا امیر منتخب کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔شوریٰ اجلاس میں نئے امیر کے 2نائبین بھی مقرر کئے گئے ہیں۔سینئر صحافی و تجزیہ کار رحیم اللہ یوسف زئی کے مطابق افغان طالبان شوریٰ کا گزشتہ شام اجلاس منعقد ہوا،جس… Continue 23reading افغان طالبان نے ملا اختر محمد منصور کو نیا امیر منتخب کرلیا

اسلام آباد ، کچی آبادی میں آپریشن ، علاقہ مکین سراپا احتجاج،سخت مزاحمت

datetime 30  جولائی  2015

اسلام آباد ، کچی آبادی میں آپریشن ، علاقہ مکین سراپا احتجاج،سخت مزاحمت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) آئی الیون کچی آبادی میںآپریشن شروع کر دیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے کے بلڈوزرز کی مدد سے غیر قانونی افغان بستی گرائی جا رہی ہے، تجاوزات کے خلاف آپریشن میں سی ڈی اے، پولیس اور رینجرز حصہ لے رہے ہیں. ذرائع کے مطابق علاقہ مکین نے پولیس… Continue 23reading اسلام آباد ، کچی آبادی میں آپریشن ، علاقہ مکین سراپا احتجاج،سخت مزاحمت

ملا عمر کی ہلاکت کی تصدیق یا تردید نہیں کرسکتے، پاکستان

datetime 30  جولائی  2015

ملا عمر کی ہلاکت کی تصدیق یا تردید نہیں کرسکتے، پاکستان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کا کہنا ہے کہ ملا عمر کی ہلاکت کے حوالے سے مختلف افواہیں زیر گردش ہیں لیکن خبر کی تحقیق کے بغیر تصدیق یا تردید نہیں کر سکتے۔صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور افغانستان… Continue 23reading ملا عمر کی ہلاکت کی تصدیق یا تردید نہیں کرسکتے، پاکستان