اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

اگلے5 سال میں گلگت بلتستان کی تقدیربدل دیں گے، نواز شریف

datetime 30  جولائی  2015

اگلے5 سال میں گلگت بلتستان کی تقدیربدل دیں گے، نواز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر سیاحت کو ٹھیک کردیا جائے تو گلگت بلتستان میں خوشحالی آسکتی ہے اور اگلے 5 برس میں اس خطے کی تقدیر اللہ کی مدد سے بدل دیں گے۔اسکردو کے علاقے گانجھے میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاک… Continue 23reading اگلے5 سال میں گلگت بلتستان کی تقدیربدل دیں گے، نواز شریف

اسلام آباد میں قحبہ خانے چلانے میں بعض سفارتخانے ملوث ہیں، چوہدری نثار

datetime 30  جولائی  2015

اسلام آباد میں قحبہ خانے چلانے میں بعض سفارتخانے ملوث ہیں، چوہدری نثار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کا کہنا ہے کہ لاکھوں غیرملکی باشندے ملک میں قیام پذیر ہیں جو غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہیں جب کہ اسلام آباد میں قحبہ خانے چلانے میں بعض سفارتخانے ملوث ہیں۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ ملک میں غیرقانونی و… Continue 23reading اسلام آباد میں قحبہ خانے چلانے میں بعض سفارتخانے ملوث ہیں، چوہدری نثار

بینظیر قتل کیس ،سپریم کورٹ نے ایک اور فیصلہ سنا دیا

datetime 30  جولائی  2015

بینظیر قتل کیس ،سپریم کورٹ نے ایک اور فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے بینظیر بھٹو قتل کیس میں پرویز الٰہٰی ، حمید گل اور اعجاز شاہ کے نام شامل کرنے کی درخواست خارج کر دی ہے۔درخواست گزار ایڈووکیٹ کلثوم خالق نے عدالت عظمیٰ میں درخواست دائر کی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ بینظیر بھٹو قتل کیس کے حوالے سے… Continue 23reading بینظیر قتل کیس ،سپریم کورٹ نے ایک اور فیصلہ سنا دیا

بنوں میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں 2 اہلکار شہید، 3 حملہ آور ہلاک

datetime 30  جولائی  2015

بنوں میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں 2 اہلکار شہید، 3 حملہ آور ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایف آر دریوہا ایجنسی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کے حملے میں 2 اہلکار شہید جب کہ جوابی کارروائی میں 3 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق بنوں کی ایف آر دریوہا ایجنسی میں خادم چیک پوسٹ پر شدت پسندوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں… Continue 23reading بنوں میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں 2 اہلکار شہید، 3 حملہ آور ہلاک

خیبر پختونخوا کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ

datetime 30  جولائی  2015

خیبر پختونخوا کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے جب کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار پولنگ کا دورانیہ 11 گھنٹے رکھا گیا ہے۔خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کی ری پولنگ کے لئے ووٹنگ کا عمل صبح 7 بجے شروع ہو جو بلا تعطل شام 6 بجے… Continue 23reading خیبر پختونخوا کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ

رینجرز نے گرفتار افراد کی رہائی کیلئے رقم لینے کی خبروں کا نوٹس لے لیا

datetime 30  جولائی  2015

رینجرز نے گرفتار افراد کی رہائی کیلئے رقم لینے کی خبروں کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رینجرز نے گرفتار افراد کی رہائی کے لیے رقم لینے کی خبروں کا نوٹس لے لیا ہے۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق ایسی خبریں سامنے آئیں کہ رینجرز کے ہاتھوں گرفتار کیے گئے افراد کی رہائی کے بدلے رقوم طلب کی گئیں۔ شہری رقم کا مطالبہ کرنے والے افراد کی اطلاع رینجرز… Continue 23reading رینجرز نے گرفتار افراد کی رہائی کیلئے رقم لینے کی خبروں کا نوٹس لے لیا

’طالبان کے امیر مُلا عمر کے انتقال کی اطلاعات مستند ہیں‘

datetime 30  جولائی  2015

’طالبان کے امیر مُلا عمر کے انتقال کی اطلاعات مستند ہیں‘

لاہور(نیوزڈیسک) افغانستان کے صدر اشرف غنی کی جانب سے جاری ہونے والے ایک اہم بیان میں کہا گیا ہے کہ اُنھیں مستند اطلاعات کی بنیاد پر یقین ہے کہ مُلا عمر کی موت اپریل 2013ء میں پاکستان میں ہو گئی تھی۔ بیان میں فریقین سے کہا گیا ہے کہ وہ اس موقع کا فائدہ اٹھاتے… Continue 23reading ’طالبان کے امیر مُلا عمر کے انتقال کی اطلاعات مستند ہیں‘

ملا عمر کی موت دو یا تین سال پہلے ہو چکی ہے ,بی بی سی کا دعویٰ …….. افغان صدر کی تصدیق

datetime 29  جولائی  2015

ملا عمر کی موت دو یا تین سال پہلے ہو چکی ہے ,بی بی سی کا دعویٰ …….. افغان صدر کی تصدیق

لندن /کابل (نیوزڈیسک) بی بی سی نے افغان حکومت اور انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان کے سربراہ ملا محمد عمر کی موت دو یا تین سال پہلے ہو چکی ہے . تاہم افغان طالبان نے ملا محمد عمر کی موت کی تصدیق یا ترید کر نے سے انکار… Continue 23reading ملا عمر کی موت دو یا تین سال پہلے ہو چکی ہے ,بی بی سی کا دعویٰ …….. افغان صدر کی تصدیق

تحریک انصاف کوڈی سیٹ کرنے کا معاملہ، وزیراعظم نے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

datetime 29  جولائی  2015

تحریک انصاف کوڈی سیٹ کرنے کا معاملہ، وزیراعظم نے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کے معاملے پر جے یو آئی(ف) اور ایم کیوایم قائل کرنے کے لئے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں آئین اور جمہوریت کے لیے ثابت قدم… Continue 23reading تحریک انصاف کوڈی سیٹ کرنے کا معاملہ، وزیراعظم نے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی