اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایران نے پاکستانی سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 4مارٹر گولے فائر کئے ہیں۔ یہ مارٹر گولے بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایف سی کی چیک پوسٹ کے قریب ایران سے فائر کئے گئے۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔واقعے کی مزید تفصیلات سامنے آرہی ہیں